
ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال مون سون معمول کے مطابق ہوگا، تاہم درجہ حرارت بڑھا تو مون سون کی بارشوں میں بھی شدت آسکتی ہے۔
ایک بیان میں ماہرین موسمیات نے کہا کہ پاکستان مارچ کے بعد اب اپریل میں بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا، گرمی میں اضافے سے فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اپریل میں آم افزائش کے عمل سے گزرتا ہے، گرمی کی شدید لہر آم کی فصل کو متاثر کرسکتی ہے۔
ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ فصل وقت سے پہلے تیار ہوسکتی ہے اور زائد درجہ حرارت سے آم جلد پک جائیں گے، جلدی پکنے کی وجہ سے آم زیادہ رسیلے نہیں ہونگے اور ان سائز بھی چھوٹا ہو سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ زمین ماحولیاتی تبدیلی کے دوسرے دور میں داخل ہوچکی ہے، 1980 کے بعد دنیا کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہوا تھا۔
ماہرین موسمیات کا کہنا تھا کہ 2020 کے بعد سے موسمیاتی تبدیلی میں مزید شدت آئی ہے اور درجہ حرارت 6 سے 7 ڈگری معمول سے زائد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کراچی: اپریل میں گرمی کے نئے ریکارڈ قائم ہونے لگے، محکمہ موسمیات.
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اپریل میں گرمی کے نئے ریکارڈ قائم ہونے لگے، شہر گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے
-
بزدار بحیثیت وزیرِ اعلیٰ پنجاب بحال ہو گئے، پی ٹی آئی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کرنے کے بعد بزدار بحیثیت وزیرِ اعلیٰ پنجاب بحال ہو گئے۔
-
حیدرآباد کا آدھے سے زیادہ حصہ تاریکی میں ڈوب گیا
حیدرآباد کا آدھے سے زیادہ حصہ تاریکی میں ڈوب گیا، روزہ داروں نے اندھیرے میں سحری اور نماز فجر ادا کی
-
شہباز شریف عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مکہ مکرمہ روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے
-
حمزہ شہباز آج وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے، شہر کی سیکیورٹی سخت
گورنر ہاؤس لاہور میں آج حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے، اس موقع پر گورنر ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات اور سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر کے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔
-
مدینے میں جو ہوا وہ ان کے اعمال کا نتیجہ تھا، عمران خان
مسجد نبویﷺ کی بےحرمتی واقعہ کے ایک روز بعد عمران خان کا مؤقف بالآخر سامنے آگیا۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
-
فرح گجر نے عمران کی ایمنسٹی اسکیم سے 33 کروڑ بخشوائے، احسن جمیل
فرح گجر نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایمنسٹی اسکیم سے 33 کروڑ اور ان کے شوہر نے 2 کروڑ روپے بخشوا لیے۔
-
شہباز شریف آج سعودی ولی عہد سے ملیں گے
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آج جدہ میں ملاقات ہوگی۔
-
اسپیکر قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم کردی
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے انتخابی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم کردی۔
-
ملتان، شہباز شریف اسپتال میں دھماکا سلنڈر کا نہیں تھا، سی پی او
سی پی او خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ملتان میں شہباز شریف اسپتال میں دھماکا سلنڈر کا نہیں تھا۔
-
حج درخواستوں کےساتھ 50 ہزار روپےٹوکن منی لی جائےگی
وفاقی وزير برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ اس سال حج کے اخراجات بڑھ جائيں گے۔
-
بزدار کا استعفیٰ غیرقانونی قرار دیکر پوزیشن بحال کرسکتے ہیں، گورنر کو بریفنگ
ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب، عثمان بزدار کے استعفیٰ پر آئینی اعتراضات کرچکے ہیں۔
-
جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس میں مزید انکشافات
تفتیش کاروں کے مطابق خود کش بمبار کو بم بیگ پیک میں بنا کردیا گیا، یہ بم کہیں باہر ہی اس کے حوالے کیا گیا ہوگا۔ بم میں انڈسٹریل ایکسپلوزو کے علاوہ فاسفورس کا استعمال بھی کیا گیا۔
-
ہم بھگوڑے نہیں جلد پاکستان آجاؤں گا، خاوند فرح خان
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ خان کی دوست فرح خان کے خاوند احسن جمیل گجر نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔