Categories
Breaking news

رمضان میں کورونا SOPsکے نفاذ کیخلاف درخواست خارج

رمضان میں کورونا SOPsکے نفاذ کیخلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ نےخارج کردی

رمضان میں کورونا ایس او پیزکے نفاذ کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ نےخارج کردی۔

درخواست گزار بسمہ نورین نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ اعتکاف، تراویح پر پابندی غیر شرعی ہے، اسےختم کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیے

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق مذہبی سرگرمیوں پر پابندی نہیں لیکن ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہے۔

عدالت نے ایس او پیز پرعملدرآمد یقینی بنانےکی ہدایت کرتےہوئےدرخواست خارج کردی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *