Categories
Breaking news

رمضان سے اب تک 49 پاکستانی قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کیا گیا، جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر

 رمضان سےاب تک 49 پاکستانی قیدیوں کوجیلوں سے رہا کردیا گیا، جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ رمضان سے اب تک 49 پاکستانی قیدیوں کو جیلوں سے رہا کردیا گیا۔

ریاض سے ایک بیان میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ مزید 53 کیسز حل ہونا باقی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ قیدیوں کی رہائی سے متعلق مدد پر فلاحی شخصیات کے شکریہ گزار ہیں۔

سفیر بلال اکبر کا کہنا تھا کہ’حق خاص‘ کے چار مزید کیسز کو حل کر لیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *