Categories
Breaking news

رضوان کو نمبر ون کہنے پر سرفراز احمد نے محمد حفیظ کو جواب دیدیا

Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ حفیظ بھائی صاحب پاکستان کے لئے کھیلنے والے تمام کھلاڑی ملک کے لئے نمبر ون رہے اور اسی کے مطابق ان کی عزت کی جاتی ہے۔سرفراز احمد نے ٹوئٹر پر محمد حفیظ کو مخاطب کرتے ہوئے جواب دیا کہ حفیظ بھائی پاکستان کے لئے جس نے بھی کھیلا امتیاز احمد،وسیم باری ،تسلیم عارف سے لے کر سلیم یوسف اور معین خان،راشد لطیف سے لے کر کامران اکمل اور اب محمد رضوان تک سب پاکستان کے لئے نمبر ون رہے اور اسی کے مطابق ان کی عزت کی جاتی ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *