Categories
Breaking news

رحیم یار خان کے نجی اسپتال میں سلنڈر دھماکا، 8 زخمی

Advertisement

رحیم یار خان کے نجی اسپتال میں سلنڈر دھماکا،

پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے نجی اسپتال میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

Advertisement

ریسکیو ذرائع کے مطابق عدالت چوک پر واقع نجی اسپتال میں گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا اور آگ لگ گئی۔ دھماکے کی شدت کے باعث اسپتال کی عمارت کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اس دوران سیکیورٹی گارڈ سمیت 8 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *