Categories
Breaking news

رحیم یار خان کی نہر میں شگاف، وسیع علاقہ زیرِ آب

Advertisement
رحیم یار خان کی نہر میں شگاف، وسیع علاقہ زیرِ آب

جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی نہر میں شگاف پڑے سے وسیع علاقہ زیرِ آب آگیا ہے، جس کے باعث کاشت کاروں کو شدید دشواری کا سامنا ہے۔

رحیم یار خان کی لکھی نہر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا جس سے وسیع و عریض علاقہ زیرِ آب آگیا۔

رحیم یار خان: نہر میں شگاف ،2 بستیاں زیر آب

رحیم یار خان کے قریب نہر میں 60 فٹ چوڑا شگاف پڑ نے سے 2 بستیاںزیر آب اورفصلیں تباہ ہوگئیں،شگاف بھرنے کا ….

x
Advertisement

محکمۂ آبپاشی نے لکھی نہر کا یہ شگاف بند کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔

رحیم یار خان کے چک 210 پی کے مقام پر پڑنے والے اس شگاف سے گندم اور گنے کی فصل اور لیموں کے باغات زیرِ آب آ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

محکمۂ آبپاشی کے حکام کے مطابق شگاف پر کرنے کا کام جاری ہے، اسے جلد سے جلد پر کرکے علاقے کو محفوظ کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *