Categories
Breaking news

رحیم یار خان: ٹمبر مافیا کے تشدد سے مخبر ہلاک

رحیم یار خان: ٹمبر مافیا کے تشدد سے مخبر ہلاک

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ٹمبر مافیا نے مبینہ طور پر تشدد کر کے مخبر کو ہلاک کر دیا اور فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پشاور :ٹمبر مافیا کے سامنے بے بس حکومت کا بلین ٹری سونامی مہم کا اعلان

پشاور …..دنیا بھر میں آج جنگلات کا عالمی دن منایا…

پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے آباد پور میں ٹمبر مافیا کے 5 افراد نے گھر میں گھس کر 40 سالہ خاوند بخش کو لکڑی چوری کرنے کی مخبری کے الزام میں مبینہ طور پر ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔

x
Advertisement

ملزمان کے تشدد کے نتیجے میں خاوند بخش جاں بحق ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہو نے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *