Categories
Breaking news

رجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج کب ہوگی؟

رجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج کب ہوگی؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ اسلامی مہینے رجب المرجب کا چاند نظر آگیا۔

رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد اپنے ایک بیان میں مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ یکم رجب المرجب 3 فروری جمعرات کو ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ 27 رجب المرجب بمطابق یکم مارچ کو شبِ معراج کی رات ہوگی۔ یہ وہ بابرکت رات ہے جب رسول اللہ ﷺ معراج پر تشریف لے گئے تھے۔

مزید :

قومیBreaking Newsماحولیات

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *