Categories
Breaking news

راولپنڈی: PTI کا احتجاج پاک نیوزی لینڈ میچ کی نذر

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج پاک نیوزی لینڈ میچ کی نذر ہو گیا۔

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے ورکرز گزشتہ رات کے بعد سے تاحال جی ٹی روڈ پر جمع نہیں ہوئے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف

پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لیے اسٹیڈیم کی جانب روانہ ہو گئی۔

پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کا کہنا ہے کہ میچ ختم ہونے کے فوراً بعد احتجاج شروع کردیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل جیتنے کے لیے نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 153 رنز کا ہدف دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *