
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں آرمی چیف سے چینی سفیر نے ملاقات کی۔
x
Advertisement
جنرل قمر جاوید باجوہ اور نونگ رونگ کی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں سی پیک سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوران گفتگو کہا کہ چینی وزیر دفاع کے حالیہ دورہ پاکستان سے آئرن برادرز کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
چین کے سفیر نونگ رونگ نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
اپوزیشن نے نیب کے معاملے پر 34 شقوں میں ترامیم کیں، شبلی فراز
وزیر اطلاعات نے کہا کہ نیب کی38 شقوں میں سے اپوزیشن نے 34 شقوں پر ترامیم پیش کیں، پہلی تبدیلی اپوزیشن نے کہی کے نیب کے قانون کی عملداری 1999 سے کی جائے،اس کا اصل فائدہ چودھری شوگر مل کیسز والوں کا ہوتا۔
-
آج سال کی طویل ترین رات ہوگی
آج رات سال کی سب سے طویل رات ہوگی ،دورانیہ 13 گھنٹے 37 منٹ ہوگا۔
-
سندھ میں کورونا وائرس کے 644 نئے مریضوں کی تشخیص، 19 انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں19 مریض انتقال کرگئے جبکہ 644 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 872 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔
-
آئین پاکستان نے اقلیتی بھائیوں کو مذہبی آزادی کو حق دیا ہے، علامہ طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ممکنہ بھارتی جارحیت کے خلاف ہم سب متحد ہیں۔
-
میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد کا الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی ۔
-
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے گلشن اقبال ، پیپلز چورنگی اور رضویہ میں قتل کی وارداتیں کیں۔
-
حکومت نے کورونا ویکسین کیلئے 150 ملین ڈالرز مختص کردیے، ڈاکٹر فیصل سلطان
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی دستیابی کےلیے 150 ملین ڈالرز کی رقم مختص کردی گئی ہے۔
-
فیاض چوہان سے محکمہ کالونیز کا قلمدان واپس لے لیا گیا
نوٹیفکیشن کے مطابق سید یاورعباس بخاری کومحکمہ سوشل ویلفیئراوربیت المال کا قلمدان سونپ دیا گیا۔
-
اسلام آباد پہنچ کر وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ چھین لیں گے، بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ہم اسلام آباد پہنچ کر وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ چھین لیں گے۔
-
دلچسپ بات ہے کسی کو پیزا کھاتے دیکھ کر حکومت کو بڑی تکلیف ہوتی ہے، بلاول
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم نے پیزا والوں کا نہ کوئی حساب لیا، نہ کسی کو جیل میں ڈالا، نہ ہی کسی کا نام ای سی ایل پر ڈالا۔
-
عمران خان ایسا قانون لارہے ہیں جس کے بعد کوئی کرپٹ باقی نہیں بچے گا، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا کہ اسد عمر سے برطانیہ کی پروازیں معطل کرنے کیلئے بات کروں گا۔
-
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذرائع ایوان وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی طبعیت ناساز ہونے پر آج ٹیسٹ کیلیے اُن کا سیمپل لیا گیا تھا۔
-
نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کو ہر فورم پر بے نقاب کریں، وزیراعظم عمران خان
عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی شکل میں این آر او مانگا، اپوزیشن کی تحریک کا دوسرا مرحلہ بھی ناکام ہوگا۔
-
جلیل شرقپوری نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مشروط استعفی بجھوادیا
جلیل شرقپوری نے کہا کہ 31 دسمبر تک اگر ایم اے رانا تنویر، ایم پی اے پیر اشرف رسول استعفے دیں تو استعفی قبول کرلیا جائے۔
-
پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ سندھ کو نالائق اعلیٰ قرار دیدیا
تحریک انصاف سندھ کی قیادت نے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کو نالائق اعلیٰ قرار دے دیا۔
-
ہیوسٹن بندرگاہ پر امریکی حکام کی پاکستانی جہاز کی تلاشی
ہیوسٹن پورٹ سےفرار جہاز عملےکےرکن پرویزکی تلاش جاری ہے۔