
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کے ہوتے ہوئے (ن) لیگ کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہے، ن لیگ کے نئے تاحیات لیڈر آصف زرداری ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ 13 جماعتوں نے اتحاد کرکے 3 رکنی بینچ پر جو حملہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی، گورنر راج لگانے کا شوق پورا کرنا ہے تو کرلیں، گورنر راج 2 گھنٹے بھی نہیں رہ سکتا۔
فرخ حبیب نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو یوم تشکر کے طور پر منایا جائے گا، عمران خان آئندہ کے لائحہ عمل سے قوم کو آگاہ کریں گے، عوام کی بھلائی کے لیے منصوبوں کو دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ثانیہ نشتر کو عوام کی بھلائی کے منصوبوں کے لیے ذمہ داری سونپی جائے گی۔
فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ آصف زرداری کے فیصلوں کی وجہ سے خوار ہوگئی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عدالتی اصلاحات کیلئے کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
ہم چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ متنازع نہ ہو، بلاول بھٹو زرداری
ایسے نہیں ہو سکتا کہ ایک نہیں دو آئین ہوں، ایک نہیں دو پاکستان ہوں، چیئرمین پیپلز پارٹی
-
راولپنڈی: بینظیر بھٹو اسپتال سے 3 ماہ کا بچہ اغوا
راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال سے 3 ماہ کا بچہ اغوا ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
-
ججوں کی تقرری: سندھ ہائی کورٹ بار کا جوڈیشل کمیشن اجلاس پر تحفظات کا اظہار
سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اجلاس میں ججوں کی تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن اجلاس پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
-
حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر بیٹی کا بیان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر اُن کی صاحبزادی عائشہ حلیم نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔
-
سندھ ہائی کورٹ: مبینہ اغوا کیس کی سماعت، لڑکی کی عمر کے تعین کا حکم
سندھ ہائیکورٹ میں شارع نورجہاں تھانے کی حدود سے لڑکی کے مبینہ اغوا کیس کی سماعت ہوئی۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک میں دہرے معیار انصاف کا شکوہ
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں انصاف کے دوہرے معیار کا شکوہ کیا اور عمران خان پر مارچ میں دھوکے سے اسمبلی توڑنے کی کوشش کا الزام لگایا۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے سے عدالتوں پر عدم اعتماد بڑھ گیا، پی ڈی ایم
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ فیصلے سے انتشار، تصادم، ٹکراؤ اور عدالتوں پر عدم اعتماد بڑھ گیا ہے۔
-
کابینہ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی منظوری دے دی
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ قاضی فائز عیسیٰ ایک معزز جج ہیں، شہزاد اکبر جیسے غنڈوں نے ان کے ساتھ زیادتی کی، کابینہ نے ایک سب کمیٹی بنائی ہے جو ان ذمہ داران کےخلاف کارروائی پر رپورٹ دے گی۔
-
جو کچھ ہو رہا ہے اُس کی سیاسی وجوہات ہیں، چوہدری شجاعت
مسلم لیگ (ق ) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جو کچھ ہورہا ہے،اُس کی سیاسی وجوہات ہیں۔
-
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو اہم ہدایات جاری کردیں، عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے مختلف امور پر تجاویز بھی لیں۔
-
حلیم عادل شیخ جامشورو سے گرفتار
حلیم عادل شیخ پر زمینوں میں خورد برد کے مقدمات اینٹی کرپشن میں درج ہیں، حلیم عادل شیخ کو ڈپٹی ڈائریکٹر ذیشان میمن کے دفتر سے گرفتار کیاگیا۔
-
وفاقی کابینہ نے ڈی جی ایف آئی اے کا تبادلہ کردیا
وفاقی کابینہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) رائے طاہر کا تبادلہ کردیا۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے سبطین خان کا نام فائنل کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی کی ملاقات ہوئی۔
-
چوہدری شجاعت ریفرنس فائل کریں تو پرویزالہٰی نااہل ہوسکتے ہیں، سلیم مانڈوی والا
سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ پرویز الہٰی اور پارلیمانی لیڈر سمیت تمام ارکان نے پارٹی ہیڈ سے بغاوت کی۔
-
بار کونسلز کا سپریم کورٹ رولز میں ترمیم کا مطالبہ
مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے دائرہ کار سے متعلق آئینی شقوں میں ترمیم کی جائے، چیف جسٹس کےکیس فکس کرنے اور بینچز بنانے کے اختیارکو ریگولیٹ کیا جائے۔