Categories
Breaking news

راجہ محمد رفیق کی جانب سےچوہدری پرویز اقبال لوسر کے اعزاز میں ٹی پارٹی

بارسلونا(دوست نیوز)کوارڈینٹر ٹو وزیراعظم آزاد کشمیر برائے اوورسیز اسپین راجہ محمد رفیق کی جانب سے چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال لوسر کے اعزاز میں قرطبہ ریسٹورنٹ کائیے قرطبہ میں ٹی پارٹی جس میں چوہدری امجد چوہدری, خالق بجاڑ,محمد رفاقت، چوہدری سکندر حیات گوندل،

صدر ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کامران خان،جنرل سیکرٹری ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین چوہدری نعمان علی،او پی سی پنجاب کے میڈیا کوارڈینیٹربرائے اسپین اورچیئرمین دوست میڈیا گروپ ڈاکٹر قمرفاروق،پشتون آرگنائزیشن یورپ کے چیئرمین نوید خان، صدر پشتون آرگنائزیشن یورپ عرب گل، ایڈوائزر ٹو چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یاسر ادریس، ظفر منڈ،علی،حسین اوردیگر دوستوں نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *