راجن پور میں 13 سالہ لڑکی کو فحاشی کا اڈہ چلانے والی خاتون کے پاس بيچنے والے اس کے اپنے والدین نکلے۔
ڈی پی او محمد افضل پولیس نے گزشتہ روز چھاپے میں بازياب لڑکی کو آج سیشن کورٹ روجھان میں پیش کیا۔
لڑکی کے والدین اور متعلقہ خاتون کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا۔
لڑکی نے بیان دیا کہ والدین نے پیسوں کے لالچ میں مجھے فحاشی کے اڈے پر فروخت کیا۔
عدالت نے لڑکی کی والدہ اور فحاشی کا اڈہ چلانے والی خاتون کو فرد جرم عائد کر کے جیل بھجوادیا۔
ڈی پی او محمد افضل نے بتایا کہ لڑکی کا والد مزید تفتیش کے لیے 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیے گئے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
تاحال کسی سے حتمی معاملات طے نہیں ہوئے، امین الحق
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے ہمارے اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
ن لیگ نے چوہدری پرویز الہٰی کے بیان کی تردید کردی
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ق لیگ کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے بیان کی تردید کردی۔
-
وزیراعظم عمران خان کو دھمکی آمیز خط سے یورپی یونین لاعلم
وزیراعظم عمران خان کو دھمکی آمیز خط سے یورپی یونین لاعلم ہے، سیکیورٹی ذرائع نے عالمی سازش کی تصدیق سے انکار کردیا۔
-
حکومت خط کے معاملے پر تحقیقات نہیں چاہتی، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خط کے معاملے کی تحقیقات نہیں کرانا چاہتے ہیں۔
-
عثمان بزدار کا استعفیٰ کب تک منظور ہوسکتا ہے؟
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ اس وقت کہاں ہے؟ اگروزیراعظم عمران خان کے پاس ہے تو انہوں نے کیوں روک رکھا ہے؟
-
یو این امن مشن کانگو: پاکستان ایوی ایشن یونٹ کو حادثہ، 6 افسران و جوان شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشن کا ہیلی کاپٹر گر گیا۔
-
ہم نے اپنی قیمت نہیں لگائی، عوام کے درمیان رہے، مصطفیٰ کمال
انہوں نے کہا کہ پی ایس پی نے گزشتہ 6 سالوں میں صرف عوام کی بات کی۔
-
قومی اسمبلی کی کارروائی ہفتے و اتوار کو بھی جاری رکھنے کا فیصلہ
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا ہے۔
-
مریم نواز کا چیف جسٹس کو خط دکھانے کی حکومتی پیشکش پر تبصرہ
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کی چیف جسٹس آف پاکستان خط دیکھانے کی پیشکش پر تبصرہ کردیا۔
-
ن لیگ کی آفر کیوں چھوڑی؟ پرویز الہٰی نے کئی راز کھول دیے
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور پنجاب کے نامزد وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے شہباز شریف کی دعوت میں نہ جانے کی وجہ بتادی۔
-
مرکز اور پنجاب کی پچ پر شکست عمران خان کا مقدر ہے، حافظ حمد اللہ
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے مرکز اور پنجاب کی پچ پر عمران خان کی شکست کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
تیاری مکمل ہوچکی، سرپرائز دیں گے، بابر اعوان
وزیراعظم عمران خان کے مشیر پارلیمانی امور بابراعوان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد پر ہماری تیاری مکمل ہے، سرپرائز دیں گے۔
-
عمران خان کا خط فلم ’شکتی‘ والا خط ہے، ناصر شاہ
اب عمران خان خط کے پیچھے نہ چھپیں، عدم اعتماد کا سامنا کریں، وزیر بلدیات سندھ
-
حکومتی ترجمانوں کا اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہوئے حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
-
جس نے دھمکی دی اس کا سفیر ملک بدر کیا جائے، شاہد خاقان عباسی کا مطالبہ
سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس ملک سے دھمکی آئی ہے اس کے سفیر کو پاکستان سے بدر کیا جائے۔
-
وزیراعظم عمران خان سے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا ٹیلی فون پر رابطہ
وزیر اعظم عمران خان نے شہریوں کو ریلیف کی فراہمی پر زور بھی زور دیا۔