Categories
Breaking news

راجن پور: چھاپہ مار پولیس پر ملزمان نے کتے چھوڑ دیئے

Advertisement
راجن پور: چھاپہ مار پولیس پر ملزمان نے کتے چھوڑ دیئے

راجن پور میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارنے والی پولیس پر ملزمان نے کتے چھوڑ دیئے، کتے کے کاٹنے سے سب انسپکٹر اور اے ایس آئی زخمی ہو گیا۔

کراچی: گارڈن میں کتے کا بچے پر حملہ

کراچی کے گارڈن تھانے کی حدود میں 9 سالہ بچے کو کتے نے کاٹ لیا، بچے کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق راجن پور کے علاقے بیٹ سویترا میں اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا گیا تو ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے کتے چھوڑ دیئے۔

کتوں کے کاٹنے سے سب انسپکٹر مہر سلمان اور اے ایس آئی عتیق الرحمٰن زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیے

پولیس نے کارروائی کر کے تینوں اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق سب انسپکٹر اور اے ایس آئی کو اسپتال میں طبی امداد دے دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *