Categories
Breaking news

راجن پور: وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 جاں بحق

راجن پور: وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 جاں بحق

جنوبی پنجاب کے شہر راجن پور انڈس ہائی وے پر تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

کراچی: نیو کراچی اور باغِ کورنگی میں حادثات، 2 جاں بحق

کراچی کے علاقوں نیو کراچی اور باغِ کورنگی میں پیش آنے والے 2 ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے روڈ پر کوٹلہ عیسن کے قریب پیش آیا۔

تیز رفتار مسافر وین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 1 ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیے

جاں بحق ہونے والے افراد میں 3 سالہ بچہ بھی شامل ہے، تمام لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *