Categories
Breaking news

راجن پور: مغوی ہندو تاجر 45 ڈاکوؤں کے بدلے رہا

مغوی ہندو تاجر چندر لال کو ڈاکوؤں نے چھوڑ دیا، تاجر کی رہائی کے بعد ڈاکوؤں کے 45 سہولت کاروں کو بھی پولیس نے رہا کردیا ۔

ہندو تاجر چندر لال کو 31 روز قبل کچہ شاہوالی سے ڈاکوؤں نے اغواء کیا تھا۔

ڈسٹرک پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد افضل نے کہا ہے کہ کچہ شاہوالی میں پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا، آپریشن میں مغوی تاجر چندرلال کو بازیاب کروا لیا گیا ہے۔

ڈی پی او محمد افضل نے کہا کہ آپریشن کے دوران ڈاکو فرار ہوگئے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.