Categories
Breaking news

راجر فیڈرر فرنچ اوپن سے دستبردار ہوگئے

ومبلڈن چیمپئن شپ کو مدنظر رکھتے ہوئے راجر فیڈرر فرنچ اوپن سے دستبردار ہوگئے۔راجر فیڈرر کو فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں مقابلہ کرنا تھا۔سوئس اسٹار کا کہنا ہے کہ گھٹنے کے دو آپریشن اور ایک سال سے زیادہ عرصہ بحالی کے بعد یہ ضروری ہے کہ وہ اپنے جسم کا خیال رکھیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *