
پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ بھٹو خاندان، کارکنان اور تمام پاکستانیوں کو پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کا 94واں یوم پیدائش مبارک ہو۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے کہا کہ 5 جنوری 1928ء کے دن سر شاہ نواز بھٹو کے گھر پیدا ہونے والے ذوالفقار علی بھٹو دنیا کے عظیم رہنمائوں میں شامل ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو سیاسی شعور دیا اور ان کو ملکی فیصلوں میں شراکت داری دی، یہی وجہ ہے لوگوں نے ان کو قائد عوام کا خطاب دیا۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ قائد عوام نے ملک کو متحد رکھنے کے لئے جمہوری آئین دیا اور وطن کی حفاظت کے لئے جوہری پروگرام کا آغاز کیا، پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کے تاریخی کارناموں اور کامیابیوں پر فخر ہے۔
شیری رحمٰن نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے آئین، منشور اور نظریات پر قائم ہے، پارٹی اپنے قیام سے آج تک مزدوروں، غریبوں اور محنت کشوں کی آواز ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کراچی: آج ہلکی، کل تیز بارش کی نوید
محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ کل رات تیز بارش ہو سکتی ہے۔
-
کراچی میں کہاں، کتنی بارش ہوئی؟
محکمۂ موسمیات نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
-
دیر بالا: ایمبولینس دریا میں جا گری، 2 خواتین و بچی کی لاشیں نکال لی گئیں
صوبۂ خیبر پختون خوا کے مالا کنڈ ڈویژن کے ضلع دیر بالا میں ایمبولینس دریا میں گرنے سے 2 خواتین اور 2 بچے ڈوب گئے۔
-
دادو: بارش سے باڑے کی چھت گر گئی، 3 افراد جاں بحق
صوبۂ سندھ کے ضلع دادو میں بارش کے باعث بھینسوں کے باڑے کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پانچ ڈیجیٹل بینک کو لائسنس دیں گے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین کا کہنا ہے کہ پانچ ڈیجیٹل بینک کو لائسنس دیں گے، ڈیجیٹل کسٹمر بغیر بینک جائے اپنا اکاؤنٹ اوپن کرسکیں گے۔
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ: گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق
صوبۂ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کےنواحی گاؤں میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے گھر میں موجود 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کراچی: صبح بارش رک گئی، موسم سرد، پانی سڑکوں پر جمع
کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش ہوئی تاہم صبح ہونے پر بارش کا سلسلہ رک گیا، شہر بھر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم سرد ہو گیا۔
-
پنجاب سے اغواء 2 لڑکیوں کو ملزمان کراچی چھوڑ کر فرار
پولیس حکام کے مطابق دونوں لڑکیوں نے اپنا نام عائشہ بی بی اور طاہرہ بی بی بتایا، لڑکیوں کو 27 دسمبر 2021 کو خیرپور ٹامیوالی میں گھر سے اغواء کیا گیا تھا۔
-
بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ داخل ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات نے ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کی نئی وارننگ بھی جاری کردی ہے۔
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش شروع
کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش شروع ہو گئی ہے۔ جس کے بعد چند علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔
-
کراچی میں تیز بارش، جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری
کراچی میں تیز بارش کے باوجود سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے جس کا آج چھٹا روز شروع ہوگیا ہے۔
-
فارن فنڈنگ کیس: آئندہ سماعت میں کچھ سامنے نہیں آنے والا، فرخ حبیب
آج کی رپورٹ نے اکبر ایس بابر کے دعوؤں کو اڑا کر رکھ دیا، وزیر مملکت
-
جہلم: غیرت کے نام پر دوست کے ساتھ مل کر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
جہلم میں غیرت کے نام پر بھائی نے دوست کے ساتھ مل کر بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔
-
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کی بیرون ملک مقیم پاکستانی صحافیوں کو سال نو کی مبارکباد
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس IAPJ کے عہدیداران اور ممبران نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانی صحافیوں کو سال نو کی مبارکباد دی ہے۔
-
رپورٹ میں پی ٹی آئی کی غیرقانونی فنڈنگ کی تصدیق ہوئی ہے، اکبر ایس بابر
کوئی تباہی پر جشن منانا چاہتا ہے تو میں اور آپ روکنے والے کون ہوتے ہیں، بانی رہنما تحریک انصاف
-
ایم کیو ایم ظالمانہ اقدامات پر عمل نہیں ہونے دے گی، کنور نوید
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے ظالمانہ اور لوٹ مار پر مبنی بلدیاتی نظام سندھ پر مسلط کیا، ایم کیوایم ظالمانہ اقدامات پر عمل نہیں ہونے دے گی۔