Categories
Breaking news

دیربالا: طوفانی بارش کے بعد برساتی نالوں میں طغیانی

Advertisement
دیربالا: طوفانی بارش کے بعد برساتی نالوں میں طغیانی

دیر بالا میں طوفانی بارش کے بعد برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، جس کے بعد پہاڑی علاقوں میں نالوں کے قریب آباد لوگوں کواحتیاط برتنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی تیز ہواؤں کےساتھ بارش ہوئی ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

ضلع غذر کے ہیڈ کوارٹر گاہ کوچ میں طوفانی ہوائیں چلنے سے کئی درخت اکھڑگئے، سائن بورڈ بھی گرگئے۔

گاہ کوچ شہر اور گرد و نواح میں آج صبح طوفانی ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی متاثر ہے۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ خوبانی اوردیگرپھلداردرختوں کے باغات کوبھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *