
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شرپسندوں کے ہاتھوں گرلز اسکول کو آگ لگا دی گئی، تاہم آج ہی اسکول کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
واقعے کا مقدمہ نامعلوم شر پسندوں کے خلاف درج کر کے علاقے میں واقع دیگر اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کے مطابق داریل میں متاثرہ اسکول کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے، ایک ہفتے میں اسکول کو فعال کر دیا جائے گا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ داریل میں گرلز مڈل اسکول کو آگ لگانے کے بعد علاقے میں دیگر اسکولوں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور گرلز اسکول کو آگ لگانے کے واقعے میں ملوث شرپسندوں کی تلاش جاری ہے۔
اسکول کو آگ لگانے کا مقدمہ نامعلوم شر پسندوں کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔
شرپسندوں نے گزشتہ روز 7 کمروں پر مشتمل اسکول کو آگ لگا دی تھی، جس سے عمارت متاثر ہوئی تھی اور فرنیچر جل گیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کورونا سے ایک شخص انتقال کر گیا
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی موذی وباء میں مبتلا 1 مریض جاں بحق ہو گیا۔
-
جب تک رانا ثناء اللّٰہ بیٹھے ہیں، انصاف نہیں ہو سکتا: شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملےکی درج ہونے والی ایف آئی آر قابل قبول نہیں، حملے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔
-
حافظ آباد: ماں کی 2 معصوم بیٹوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش
حافظ آباد میں مبینہ طور پر ماں نے گھریلو ناچاقی پر اپنے 2 معصوم بیٹوں کو قتل کر دیا اور خود کو بھی چھری مار کر شدید زخمی کر لیا۔
-
مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب
شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کا آج یوم پیدائش منایا جا رہا ہے، اس موقع پر لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب منعقد ہوئی۔
-
قتل والی شب ارشد شریف کے ساتھ شوٹنگ رینج پر 10امریکی بھی تھے، ذرائع
ارشد شریف قتل والی شب کینیا کی ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر 10امریکیوں کے ساتھ تھے۔
-
وزیراعظم کا دورۂ مصر مکمل، لندن روانہ
ذرئع کے مطابق شہباز شریف عمران خان کے لانگ مارچ اور دیگر ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر نوازشریف سے مشاورات کریں گے۔
-
دادو، جامشورو کے سیلاب متاثرین سرد موسم سے پریشان
مختلف شاہراہوں پر پانی کے اخراج کے لئے لگائے گئے کٹس کی مرمت نہ ہونے سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے
-
سوئی گیس کمپنیوں نے گیس قیمتوں میں 237 فیصد تک اضافہ مانگ لیا
سوئی سدرن نے گیس کی اوسط قیمت 1360 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلیے جرات مند فیصلے کیےجائیں، شہباز شریف
اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے دورے میں دوطرفہ ملاقاتیں کیں اوربین الاقوامی میڈیا سے بھی بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے ناروے کے ہم منصب کیساتھ موسمیاتی تبدیلی پر گول میز مباحثے کی مشترکہ صدارت کی۔
-
قتل کے منصوبہ سازوں کو بلٹ پروف شیشوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میرے قتل کے منصوبہ سازوں کو بلٹ پروف شیشوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔
-
احسن اقبال کی مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی سے رابطوں کی تصدیق
وفاقی وزیر احسن اقبال نے مذاکرات سے متعلق تحریک انصاف سے رابطوں کی تصدیق کردی۔
-
پنجاب نے نئے آئی جی کی تقرری کےلیے 3 نام وفاق کو بھجوادیے
پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے انسپکٹر جنرل آف پولیس کی تقرری کےلیے وفاق کو 3 نام بھجوادیے ہیں۔
-
سانحہ وزیرآباد کے تمام شواہد محفوظ ہیں، ترجمان گجرات پولیس
ترجمان نے کہا کہ پنجاب فارنزک ٹیموں نے بروقت پہنچ کر جائے وقوعہ سے تمام شواہد اکٹھے کیے۔
-
عمران خان پر حملے کا مقدمہ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ سامنے آ گیا
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے اندراج مقدمہ سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا۔
-
یوم اقبال پر عام تعطیل کے اعلان پر ناصرہ جاوید اقبال کا شکوہ
حکومت پاکستان کے یوم اقبال پر عام تعطیل کے اعلان پر جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال نے شکوہ کیا ہے۔
-
سیلاب سے 3 کروڑ افراد متاثر ہوئے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف شرم الشیخ میں ہونے والے کوپ 27 میں پاکستان کا موقف پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ سے زائد افراد شدید متاثر ہوئے۔