Categories
Breaking news

دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے، شبلی فراز

Advertisement
دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کردم لیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے۔

وزیرِاطلاعات شبلی فراز نے ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فرائض کی ادائیگی کے دوران اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

شبلی فراز نے کہا کہ شہداء کے بلند درجات اور لواحقین کے صبر و جمیل کے لیے دعا کرتے ہیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *