Categories
Breaking news

دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ, 4 جوان شہید

Advertisement

دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ,  4 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا تھا اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید ہو گئے۔

شہید ہونے والے جوانوں میں لانس نائیک عمران علی، سپاہی عاطف جہانگیر، سپاہی انیس الرحمان اور سپاہی عزیز شامل ہیں۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی مکین میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *