Categories
Breaking news

دھند کے باعث مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ

دھند کے باعث مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ

پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی ہے۔

ملتان، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

رپورٹس کے مطابق دھند سے این ٹی ڈی سی اور ڈسکوز سسٹم متاثر ہونے سے کئی گرڈ اسٹیشن رات بھر بند رہے۔

پنجاب میں دھند، متعدد موٹرویز سرِشام سے بند

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث کئی مقامات پر موٹر ویز سر شام ہی بند کردی گئیں۔

لیسکو چیف کا کہنا ہے کہ بجلی کا شارٹ فال نہیں ہے، دھند سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *