Categories
Breaking news

دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند

دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند

پنجاب میں گہری دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔

لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹر وے ایم فائیو ظاہر پیر انٹرچینج سے ترنڈہ محمد پناہ تک بند کردی گئی۔

گہری دھند کے باعث متعدد موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

گہری دھند کے باعث موٹروے ایم 1، پشاور تا صوابی تک بند کردی گئی ہے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے ننکانہ تک بند کردی گئی ہے۔

دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر جبکہ کراچی پانچویں نمبر پر ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *