Categories
Breaking news

دھند سے موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے لاہور تک بند

Advertisement
دھند سے موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے لاہور تک بند

دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے لاہور تک بند کر دی گئی۔

بھکرشہر اور گردونواح میں بھی دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق ڈرائیورز کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت گئی ہے۔

پولیس ترجمان نے سفر کرنے والے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ سفر کے دوران گاڑی کی آگے اور پیچھے دھند والی (فوگ) لائٹس کا استعمال کریں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈرائیونگ تیز رفتاری سے نہ کریں، اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، سفر کے لیے معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کریں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *