Categories
Breaking news

دھرتی کو دہشتگردوں سے پاک کرنے والے سپاہی قوم کے ہیرو ہیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری - فوٹو: فائل
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری – فوٹو: فائل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دھرتی کو دہشت گردوں سے پاک کرنے والے سپاہی قوم کے ہیرو ہیں۔

آصف زرداری کا بلوچستان میں فوجی افسر، جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بلوچستان میں فوجی افسر اور جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں فوجی افسر اور جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے افسران اور جوان اپنی دھرتی کی حفاظت کے لیے جان کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔

پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ دھرتی کو دہشت گردوں سے پاک کرنے والے سپاہی قوم کے ہیرو ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *