
کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث اگلے دو روز میں مسافر ٹرینوں کی بکنگ 50 فیصد کردی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر نصف مسافر ٹرینوں کو بند کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال ٹھیک نہ ہوئی تو تمام مسافر ٹرینیں بند کردی جائیں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرینوں کی بندش کا حتمی فیصلہ وزیر ریلوے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد کریں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پہلی بار کم آمدن طبقے کو اپنا گھر بنانے کا موقع دے رہے ہیں، وزیرِاعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کے سربراہان کو گھروں کےلیے قرض کا حصول آسان بنانے کی ہدایت کردی۔
-
اسلام آباد میں کورونا: 4 علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث 4 علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
پی پی رہنماؤں نے سلیکٹڈ قرار دینے پر مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا
شیری رحمان نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے پی ڈی ایم ٹوٹے ، ایسی بات نہ کریں جس سے سلیکٹڈ حکومت کو تقویت ملے۔
-
کم لاگت گھر، چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کیا کہتے ہیں؟
چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی( این پی ایچ اے) نے کہا ہے کہ کم لاگت 73ہزار گھروں کی تعمیر آئندہ چند ماہ میں شروع ہوگی۔
-
وزیراعظم عمران خان کی صحت میں بہتری آ رہی ہے، فیصل سلطان
ڈاکٹر فیصل سلطان نے وزیر اعظم کی صحت سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی لیبارٹری رپورٹس مستحکم ہیں۔
-
سندھ میں آج کورونا کے 282 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9140 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں 282 نئے کیسز سامنے آئے۔
-
ایف آئی اے نے چینی کے تمام مبینہ سٹہ مافیا ارکان کو طلب کرلیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے شوگر مالکان کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عدم حاضری اور عدم تعاون پرگرفتاری عمل آسکتی ہے۔
-
پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی گئی۔
-
یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر بننا گھاٹے کا سودا ہے، امیر مقام
امیر مقام نے کہا کہ جن پارٹیوں اور لیڈروں نے پی ڈی ایم کا ساتھ دیا وہ ہیرو ہیں اور جو ساتھ نہیں دیں گے وہ زیرو ہوں گے۔
-
اسلام آباد: شبِ برات پر قبرستانوں میں عوامی اجتماع پر پابندی عائد
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے شب برات پر قبرستانوں میں عوامی اجتماع پر پابندی لگادی ۔
-
ملک میں 8 ہزار سے زائد 10 سالہ بچیوں میں کورونا وائرس ہوا، رپورٹ
وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں اب تک کورونا سے دس سال تک کے 17 بچوں کا انتقال ہوا۔
-
لاہور ایئرپورٹ، ANF نے ہیروئین کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر انسداد منشیات فورس (اے این ایف) حکام کی جانب سے کارروائی کے نتیجے میں کارگو ٹرمینل سے ہیروئین کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی ہے۔
-
کلفٹن، گاڑی کی آگ بجھانے والے 4 پولیس اہکاروں کیلئے انعام کا اعلان
کلفٹن میں تین تلوار سگنل پر گاڑی میں لگی آگ چند سیکنڈ میں بجھانے اور شہری کی زندگی بچانے والے فیریئر ٹریفک سیکشن کے انچارج سمیت 4 ٹریفک پولیس ملازمین کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا کی جانب سے نقد انعام اور سی سی سیکنڈ سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
پنجاب میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا، فردوس عاشق اعوان
لاہور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسوں کی شرح 23 فیصد تک جا پہنچی، 24 گھنٹوں میں 1ہزار725 کیس مثبت آگئے،محکمہ صحت نے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی، صوبے میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا۔
-
پشاور: پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی حکومت کو اہم تجاویز پیش
پشاور کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے حکومت کو اہم تجاویز پیش کردیں۔
-
تمام ان ڈور، آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) کے جاری اجلاس میں کورونا کنٹرول کے لیے ابھی تک کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کے معاملے پر بھی غور فکر جاری ہے۔