Categories
Breaking news

دوعالمی جنگوں اورہسپانوی فلو سے بچ نکلنے والی سب سے بوڑھی خاتوں نے کورونا کو بھی شکست دے دی

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(ڈاکٹرقمرفاروق)1904 میں پیدا ہونے والی گوشہ نشین سسٹر اینڈری کی عمر 117 سال ہے۔ یہ یورپ کی سے سے لمبی عمر پانے والی خاتوں ہیں۔ اینڈریلا نے پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے علاوہ 1918 میں پھیلنے والی عالمی وبا ہسپانوی فلو کی بھی شاہد رہیں۔ 16 جنوری کو ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو مثبت آیا۔ تاہم قرنطینہ ہونے کے بعد جب ٹیسٹ لیا گیا تو منفی آیا اور ان میں کورونا وائرس کے علامات موجود نہ تھے۔ سسٹر اینڈری کا کہنا تھا کہ ان کو کورونا سے خوف نہیں آیا۔ کیوں کہ بقول ان کے وہ موت سے نہیں ڈرتی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *