Categories
Breaking news

دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات، وزیراعظم پاکستان کونسے نمبر پر؟ بڑی خبر آگئی

Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خاندنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں عمران خان کا نمبر 16 واں ہے جبکہ طیب اردگان چھٹے نمبرپر ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کو ” مین آف دی ایئر “ کا خطاب دیدیا گیاہے، اس فہرست میں مفتی تقی عثمانی پہلے، آیت اللہ خامنہ ای دوسرے اور اماراتی حکمران شیخ زید بن النہیان کاتیسرانمبر ہے۔

سعودی شاہ سلمان چوتھے ،اردن کے بادشاہ پانچویں اور طیب اردوان چھٹے نمبر ہیں۔

عمران خان کو 16 ویں اور محمد بن سلمان کو 24 ویں نمبر پر رکھاگیا ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کانگریس وومن راشدہ طلیب کو وومن آف دی ایئر کا خطاب دیا گیاہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *