Categories
Breaking news

دنیا بھر میں اومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ مزید تیز ہو گیا

اومیکرون دنیا بھر میں کورونا اومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ تیز ہو گیا۔ امریکا میں اومیکرون کیسز میں 19 فیصد اضافہ رپورٹ ہوا۔

امریکا میں ایک ہفتے میں 76 ہزار سے زائد لوگ اسپتالوں میں داخل ہوئے۔ امریکا میں اومیکرون میں مبتلا مریضوں کی تعداد 60 فیصد تک جا پہنچی۔

برطانیہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 لاکھ سے بڑھ گئی۔ برطانوی اسپتالوں میں 90 فیصد مریض انتہائی نگہداشت وارڈز میں ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین 14 کروڑ، اموات 54 لاکھ سے بڑھ گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.