
دلی میں حضرت امیر خسرو کے عرس میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔
اسلام آباد سے وزارت مذہبی امور کے مطابق عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی 5 دسمبر تک درخواست دے سکتے ہیں۔
وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق کے مطابق عرس کی تقریبات 4 سے 11 مئی تک بھارت کے شہر دلی میں ہوں گی۔
وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ درخواستیں زیادہ وصول ہوئیں تو 10 جنوری کو قرعہ اندازی ہوگی۔
وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ حتمی فیصلہ پاکستان اور بھارت میں کووڈ صورتحال اور زیارت پروٹوکول کےحساب سے ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
آرمی چیف کی تقرری پر صحافیوں کے سوالات، خواجہ آصف کا جواب
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں کو آرمی چیف کی تقرری سے متعلق سوالات کا جواب دیا۔
-
فیصل آباد: بیوٹی پارلر میں لڑکی کا روپ دھار کر کام کرنے والا نوجوان گرفتار
بیوٹی پارلر کی مالکن موقع پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے فوری طور پر گرفتار نہیں ہوسکی۔
-
آرمی چیف کا تقرر وہ کریں گے جن کا اختیار ہے، فضل الرحمان
فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے لانگ مارچ میں کوئی راستہ بند نہیں ہوا تھا نہ گملا ٹوٹا، عمران خان کو تو عدالت نے اجازت دی، پھر بھی جلاؤ گھیراؤ ہوا۔
-
نواب شاہ؛ ایس ایچ او تعلقہ تھانہ پر شہریوں کے تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی
گھر کے مکین نے الزام لگایا کہ پولیس ان کے گھر میں سادہ کپڑوں میں بغیر اطلاع کے داخل ہوئی، جبکہ ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ وہ غلط نشاندہی پر دوسرے گھر میں داخل ہوگئے تھے۔
-
خیبر پختونخوا: قرآن کا ترجمہ و تفسیر علاقائی زبانوں میں کروانے کی قرارداد
متن کے مطابق قرآن کریم دنیا کی واحد کتاب ہے جس کی تعلیمات پر عمل کرنے میں دنیا و آخرت کی کامیابی ہے قرآن کریم کی درس و تدریس میں مساجد کے علما و آئمہ کرام کی خدمات قابل تحسین ہیں۔
-
پنجاب حکومت تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کرے، فیاض الحسن چوہان
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو تسنیم حیدر سے رابطہ کرکے شامل تفتیش کرنا چاہیے۔
-
3 سگے بھائیوں کا قتل، ملزم کی رہائی کا حکم
مقتو لین کے والدین نے ملزم قیس کے اقدام کو غلطی قرار دیتے ہوئے قصاص و دیت کے تحت اسے معاف کردیا۔
-
عمران خان سے FIA کی مبینہ انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بننے والے کارکنان کی ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ایف آئی اے کی مبینہ انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بننے والے کارکنان نے ملاقات کی ہے۔
-
آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور شریکِ ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
جنرل قمر جاوید باجوہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا سخت نوٹس لے لیا: وزیرِ خزانہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے خاندان کی ٹیکس تفصیلات غیر قانونی طور پر لیک ہونے کے معاملے کا وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سنجیدگی سے سخت نوٹس لے لیا۔
-
کراچی: اسلامی جمعیت طلبہ کا اسلامیہ کالج خالی کرانے کیخلاف مظاہرہ
کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے اسلامیہ کالج کو خالی کرانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ارشد شریف پر گولی چلانے والے نہیں، چلوانے والے تک پہنچنا چاہیے: فیصل واؤڈا
سابق وفاقی وزیر و پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے ایف آئی اے نے آج مجھے بلایا تھا، 10 سوالوں پر مبنی سوالنامہ دیا گیا، یہ سوالنامہ میڈیا کے ساتھ شیئر نہیں کروں گا۔
-
سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر پروین رحمٰن کے اہلخانہ کا ردعمل
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے پروین رحمٰن قتل کیس میں نامزد ملزمان کی سزاؤں کو کالعدم قرار دینے پر مقتولہ کے اہلخانہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔
-
تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر راولپنڈی میں اجتماع کیلئے درخواست دے دی
پاکستان تحریک انصاف نے 26 نومبر کو راولپنڈی میں اجتماع کے انعقاد کے لیے دی گئی درخواست میں مقام کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عمران خان کے دور میں کوئی تحفہ نہیں لیا: طاہر محمود اشرفی
وزيرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی، مشرقِ وسطیٰ و چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان کے دور میں کوئی تحفہ نہیں لیا۔
-
پروین رحمٰن قتل: پولیس کی سنگین اور مجرمانہ غفلتیں سامنے آگئیں
اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمٰن قتل کیس میں پولیس کی سنگین اور مجرمانہ غفلتیں سامنے آگئیں۔