Categories
Breaking news

دلچسپ بات ہے کسی کو پیزا کھاتے دیکھ کر حکومت کو بڑی تکلیف ہوتی ہے، بلاول

دلچسپ بات ہے کسی کو پیزا کھاتے دیکھ کر حکومت کو بڑی تکلیف ہوتی ہے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ دلچسپ بات ہے کسی کو پیزا کھاتے دیکھ کر حکومت کو بڑی تکلیف ہوتی ہے۔ ہم سب کو پاپا جونز پیزا کی بات کرنی چاہئے۔

Advertisement

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم نے پیزا والوں کا نہ کوئی حساب لیا، نہ کسی کو جیل میں ڈالا، نہ ہی کسی کا نام ای سی ایل پر ڈالا۔

ڈائیلاگ کا وقت گزر گیا، لانگ مارچ تو ہونا ہی ہونا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پی پی چیئرمین نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فکر نہ کریں ،وزیراعظم سے استعفی چھین کررہیں گے۔

x
Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کل ہی پاپا جونز پیزا کھایا تھا بڑے مزے کا تھا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب بھی پیزا کی بات ہوگی وہ تو پاپا جونز کی بات کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *