Categories
Breaking news

دعا بھٹو نے حلیم عادل کے خلاف دائر خلع کا دعویٰ واپس لے لیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کی فیملی کورٹ میں دعا بھٹو نے حلیم عادل کے خلاف دائر خلع کا دعویٰ واپس لے لیا جس کے بعد عدالت نے کیس خارج کردیا۔

دعا بھٹو نے عدالت میں درخواست جمع کرائی کہ میں نے رہائش ضلع ملیر سے اولڈ کراچی منتقل کردی ہے۔

دعا بھٹو نے درخواست میں کہا کہ رہائش منتقل کرنے کی وجہ سے ضلع ملیر کی کورٹ سے کیس واپس لے رہی ہوں، درخواست واپس لینے کی اجازت دی جائے۔

دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کیوں چاہتی ہیں؟ وجوہات سامنے آ گئیں

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما دعا بھٹو نے اپنے شوہر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف فیملی کورٹ ملیر میں خلع کا کیس کیوں دائر کیا ہے؟ اس حوالے سے وجوہات سامنے آ گئیں۔

دعا بھٹو نے 25 اکتوبر کو فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *