Categories
Breaking news

دس برسوں میں پہلی بار جرمنی کی آبادی میں کمی ریکارڈ، رپورٹ

جرمنی(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)تقریباً دس برسوں میں پہلی بار جرمنی کی آبادی میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سن دو ہزار بیس کے اواخر تک جرمنی میں مقیم افراد کی تعداد تيراسی اعشاریہ دو ملین تھی۔ اس سے ایک سال پہلے کی نسبت یہ تعداد بارہ ہزار کم بنتی ہے۔ جرمنی میں وفات پانے والے عمر رسیدہ افراد کی تعداد زیادہ جبکہ شرح پیدائش کم ہو رہی ہے۔ آبادی میں کمی کی دوسری وجہ امیگریشن کرنے والے افراد کی کم ہوتی ہوئی تعداد ہے۔ سن انیس سو بہتر کے بعد سے مہاجرین اس ملک میں آبادی کی کمی کو پورا کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *