
پشاور ہائی کورٹ نے درۂ آدم خیل میں بلدیاتی الیکشن شیڈول کے مطابق کرانے کا حکم دے دیا۔
10میئر کے امیدواروں نے پشاور ہائی کورٹ میں امن و امن کی صورتِ حال کے پیشِ نظر الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 13 فروری کو درۂ آدم خیل میں تحصیل میر میں پولنگ کے احکامات دیئے تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
غلام نبی میمن ایک بار پھر ایڈیشنل IG کراچی تعینات
پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سینئر افسر غلام نبی میمن کو ایک بار پھر ایڈیشنل آئی جی کراچی کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
-
افسران شہزاد اکبر سے عبرت حاصل کریں، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ بھتہ خور وزیراعظم اپنے ٹاؤٹ کے ذریعے بھتہ خوری کرتا تھا، شہزاد اکبر نے ہر اسکینڈل میں پیسے کھائے ہیں، عمران خان کا گھر بھتہ خوری میں ملوث ہے، افسران شہزاد اکبر کے ساتھ جو ہوا اس سے عبرت حاصل کریں۔
-
سیاسی ہلچل میڈیا میں ہے، عملاً کچھ نہیں ہو رہا: اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سیاسی ہلچل میڈیا میں ہے، عملاً کچھ نہیں ہو رہا، میڈیا دیکھیں تو لگتا ہے آج یا کل کچھ ہو جائے گا۔
-
خرم شیر زمان نے بلاول کو کیا مشورہ دے دیا؟
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو سندھ کے وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا مشورہ دے دیا۔
-
ہمیں اشارے ملنے بند ہو گئے ہیں، باپ سینیٹراحمد عمر
بلوچستان کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی ( باپ) کے اراکین سینیٹ کا کہنا ہے کہ ہمیں اشارے ملنے بند ہو گئے ہیں، وہ کہتے ہیں اپنی جنگ خود لڑو ، وزیرا عظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی تو ہم اپوزیشن کے ساتھ نہیں ہونگے۔
-
ضرورت پڑی تو سعودی قرض کی واپسی میں توسیع کرینگے: شوکت ترین
وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کہتے ہیں کہ سعودی قرض کی واپسی کا ٹائم فریم ایک سال ہے، ضرورت پڑی تو قرض کی واپسی میں توسیع بھی کریں گے۔
-
چوہدری برادران سے شہباز شریف کی ملاقات جلد متوقع
مسلم لیگ قاف کے سربراہان چوہدری برادران چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی اور مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کے درمیان بہت جلد ملاقات متوقع ہے۔
-
ترین گروپ کے رابطوں میں مزید تیزی
حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے رابطوں میں مزید تیزی آگئی۔
-
وزارت تعلیم کی مشیر ڈاکٹر عائشہ مستعفی
وزارت تعلیم کی مشیر ڈاکٹر عائشہ رزاق عہدے سے مستعفی ہوگئیں، جبکہ وزارت تعلیم نے ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا ہے۔
-
متوفی ڈاکٹر نوشین کی DNA رپورٹ پر یونیورسٹی میں اہم اجلاس
متوفی ڈاکٹر نوشین کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آجانے کے بعد بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی مین کیمپس میں رپورٹ پر تفصیلی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
اومی کرون کا سب ویرینٹ پاکستان پہنچنے کا امکان
عالمی ادرہ صحت کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ کا سب ویرینٹ بی اے ٹو تیزی سے پھیلنےاور منتقل ہونے والا ویرینٹ ہے، بی اےٹو کم از کم 69 ممالک میں پھیل چکا ہے تاہم اچھی خبریہ ہے کہ بی اے ٹو کیخلاف تمام کورونا ویکسین موثر ہیں۔
-
قومی اسمبلی: PTI کا شہباز شریف کیخلاف قرار داد لانے کا فیصلہ
حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کے خلاف قومی اسمبلی میں قرار داد لانے کا فیصلہ کر لیا۔
-
کراچی، فیکٹری میں لگی تیسرے درجے کی آگ بجھا دی گئی
کراچی کے دوسرے بڑے انڈسٹریل ایریا کورنگی میں کیمیکل تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں لگنے والی تیسرے درجے کی قرار دی گئی آگ پر مکمل قابو پالیا گیا ہے۔
-
عمر امین گنڈا پورکی نا اہلی کا حکم کالعدم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بکا خیل اور ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی امیدواروں کی نااہلی کے خلاف درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔
-
ڈاکٹر نمرتا اور ڈاکٹر نوشین کی پُراسرار موت میں مماثلت
ڈاکٹر بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل میں میڈیکل کی طالبات ڈاکٹر نمرتا اور ڈاکٹر نوشین کی پراسرار موت کے واقعات میں حیرت انگیز انکشافا ت سامنے آئے ہیں ۔
-
لاڑکانہ جیل: 5 پولیس اہلکار رہا، 2 اب بھی یرغمال
لاڑکانہ کی سینٹرل جیل میں 2 پولیس اہل کار ابھی تک قیدیوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں۔