Categories
Breaking news

دبئی: ٹریفک کنٹرول کرنے پر پاکستانی شہری کےلیے اعزاز

مقامی شہریوں اور تارکین وطن نے عباس خان کے اقدام کو خوب سراہا گیا۔
مقامی شہریوں اور تارکین وطن نے عباس خان کے اقدام کو خوب سراہا گیا۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستانی شہری عباس خان کو دبئی کے ایک چوراہے پر ٹریفک کنٹرول کرنے پر اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

دبئی پولیس کے کمانڈر نے شہر کے ایک چوراہے پر ٹریفک کو کنٹرول پر پاکستانی شہری کو اعزاز سے نوازا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق عباس خان نے دبئی کے ایک چوراہے پر ٹریفک جام کو دیکھتے ہوئے رضاکارانہ طور پر ٹریفک کو منظم کیا۔

مقامی شہریوں اور تارکین وطن نے عباس خان کے اس اقدام کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جسے خوب سراہا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *