
کینیا میں پولیس کی گولیوں سے قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے دبئی حکام سے معلومات شیئر کرنے کیلئے دوسرا خط بھی لکھ دیا۔
تحقیقاتی ٹیم نے دبئی میں ارشد شریف کی قیام گاہوں کی سی سی ٹی وی ویڈیو، سفری دستاویز، کالز کا ڈیٹا اور ملاقات کرنے والوں کی تفصیل طلب کی ہے۔
خط میں پوچھا گیا ہے کہ ارشد شریف کا ویزا اگر منسوخ ہوا تو کیوں ہوا؟
پاکستانی ٹیم نے طارق وصی اور سلمان اقبال کے کال ڈیٹا سے متعلق بھی قونصلیٹ کو خط لکھا ہے۔
پاکستانی تفتیش کار دبئی قونصلیٹ کے ویزا سیکشن میں تعینات افسر کا انٹرویو بھی کرنا چاہتے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
کل راولپنڈی میں جلسہ ایک دن کا ایونٹ ہے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی
جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ مارچ کیلئے سیکیورٹی کے انتظامات تسلی بخش ہیں۔
-
عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار رانا ثناء اللّٰہ ہوں گے، اسد عمر
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ مجھے ایک تھریٹ لیٹر بھیجا گیا تھا۔
-
پنجاب حکومت ضرور گرائیں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر عمران خان 2 لاکھ بندے بھی نہ لا سکے تو انہیں اکتوبر 2023 کی تاریخ تسلیم کرلینی چاہیے۔
-
ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل، ملزم نے سوئیڈن سے ویڈیو بیان جاری کردیا
ملزم کے بیان کے مطابق پولیس اہلکار نے گاڑی میں بیٹھ کر اسے تھانے لے جانے کی بجائے کہیں اور چلنے کا کہا جس پر اسے اس کے پولیس اہلکار نہ ہونے کا شک ہوا۔
-
ملک بھی میرا ہے فوج بھی میری، کچھ لوگ ہماری فوج سے لڑائی چاہتے ہیں، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ مجھے پتا ہے کہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کس نے کیا ہے، میں ایف آئی آر نہیں کٹوا سکتا تو عام آدمی کیا کرتا ہوگا؟
-
سیکیورٹی تو اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، اسٹیج کہیں بھی لگے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی تو اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، اسٹیج کہیں بھی لگے۔
-
خواجہ آصف لکشمی چوک لاہور میں کھانا کھا کر دکھائیں، فواد چوہدری کا چیلنج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو چیلنج دے دیا۔
-
ملک میں جمادی الاوّل کا چاند نظر آگیا
ماہِ جمادی الاول 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔
-
کوشش ہے سندھ کو امن، انصاف اور رواداری کا مرکز بنايا جائے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حيدرآباد ميں قومی عوامی تحريک کے سربراہ اياز لطيف پليجو سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
-
راولپنڈی انتظامیہ اور پی ٹی آئی جلسہ منتظمین کے درمیان تنازعہ حل ہوگیا
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنڈال کا تیسرا حصہ کارکنوں کیلئے ہوگا۔
-
موٹروے منصوبے میں سوا دو ارب روپے زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟
ڈی سی ہاؤس سے دو ڈبل کیبن سمیت تین گاڑیاں قبضے میں لی گئی تھی۔
-
رواں ہفتے 19 اشیاء مہنگی، 9 سستی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا
ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ رواں ہفتے بھی جاری رہا، اس دوران مہنگائی میں صفر اعشاریہ 48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
اسلام آباد کی حدود میں لائسنس یافتہ اسلحہ بھی ساتھ رکھنےکی پابندی ہے، پولیس
اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے راولپنڈی میں داخلے کیلئے فیض آباد اور نائنتھ ایونیو آئی جے پی جنکشن بند رہے گا، ٹریفک کیلئے متبادل راستے مہیا کیے جائیں گے۔
-
ترکیہ نے مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر ساتھ دیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کے ہمراہ پاک بحریہ کیلئے تیسرے ملجم کار ویٹ جہاز کا افتتاح کردیا۔
-
پاکستان میں آؤٹ اسٹینڈنگ کیمبرج لرنر ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان
یہ ایوارڈز جون 2022 کے کیمبرج امتحان میں پاکستان میں طلباء کی شاندار تعلیمی کامیابیوں کا ثبوت ہے۔ بہت سے اسکول اپنے طلبہ کی کامیابیوں کا جشن منانے کے لیے انفرادی ایوارڈز کی تقریبات کا انعقاد بھی کریں گے۔
-
عمران خان کا ہیلی کاپٹر بارانی یونیورسٹی میں اتارا جائے گا، ڈی سی راولپنڈی
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ نے تا حال ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کی اجازت نہیں دی۔