
کورونا وائرس سے متاثرہ 1 مسافر غیر ملکی پرواز کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچ گیا۔
ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق امارات ایئر لائن کورونا پازیٹو مسافر کو پرواز میں بٹھا کر کراچی لائی ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ مذکورہ مسافر دبئی میں بھی کورونا پازیٹو تھا اور جب اس کا کراچی پہنچنے کے بعد کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو وہ یہاں بھی پازیٹو ہی آیا ہے۔
Table of Contents
بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے 4 مسافروں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے
کورونا سے متاثرہ مذکورہ مسافر کو 3 روز کے لیے آئسولیشن میں رکھنے کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ایئر پورٹ پر موجود محکمۂ صحت کے عملے نے اس واقعے سے متعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی کو رپورٹ کر دی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
جہلم: غربت سے تنگ ماں نے 3 بچوں کو ذبح کر دیا
پنجاب کے شہر جہلم میں غربت سے تنگ آ کر ایک ماں نے اپنے 3 بچوں کو تیز دھار آلے سے ذبح کر دیا۔
-
عمران خان کا خوش حالی کا دعویٰ کہاں گیا؟، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بڑے دعوے سے کہا تھا کہ 2021 خوش حالی کا سال ہوگا، اب 2022 آگیا، خوش حالی کا وہ دعویٰ کہاں گیا؟
-
بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا وفد پشاور پہنچ گیا
پڑوسی ملک بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا 13 رکنی وفد غیر ملکی پرواز کے ذریعے پشاور پہنچ گیا۔
-
بلال یاسین کا کامیاب آپریشن، حالت خطرے سے باہر
گزشتہ روز لاہور کے علاقے موہنی روڈ میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے پاکستان مسلم لیگ نون کے رکنِ صوبائی اسمبلی بلال یاسین کا آپریشن مکمل ہو گیا جس کے بعد ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
-
جماعتِ اسلامی کا سندھ اسمبلی پر دھرنا آج بھی جاری
جماعتِ اسلامی کی جانب سے گزشتہ روز کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر نئے بلدیاتی نظام کے خلاف دیا جانے والا دھرنا آج بھی جاری ہے۔
-
کراچی، سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے درجن سے زائد زخمی
-
پاکستان سمیت کئی ممالک میں 2022 نے انٹری دیدی
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں سال 2021 کا اختتام ہوگیا اور 2022 نے انٹری دے دی۔
-
گلشن اقبال میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا
ضلعی انتظامیہ کے مطابق گلشن اقبال بلاک سیون میں گزشتہ روز 12 افراد میں اومیکرون ویرئینٹ کی تشخیص ہوئی تھی۔
-
بلال یاسین کے جسم سے ایک گولی آر پار ہوئی، اسپتال ذرائع
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بعد ہی حتمی رائے دی جاسکتی ہے۔
-
وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اوگرا تجاویز مسترد کیں، وزارت خزانہ
وزیراعظم عمران خان نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی۔
-
وہ 2 لوگ تھے، نہیں پتا تھا یہ مجھے مارنے آئے ہیں، بلال یاسین
میو اسپتال لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بلال یاسین نے کہا کہ میں معمول کے مطابق جمعہ پڑھ کر اپنے حلقے میں گھوم رہا تھا۔
-
صحافیوں پر فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے پر مایوسی ہے، ایچ آر سی پی
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے دی نیوز کے صحافیوں پر فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
-
سوشل میڈیا کے منفی اثرات، جنسی استحصال تھر میں خود کشی کی وجہ بن گئے
تھر میں خودکشیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے چونکادینے والے انکشاف کئےہیں۔
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
حکومت نے نئے سال 2022 کے پہلے دن ہی عوام پر پٹرولیم بم گرادیا۔
-
لگتا ہے گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیر خزانہ میں رابطہ نہیں، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بظاہر لگتا ہے گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیر خزانہ میںرابطہ نہیں ہے۔
-
پاکستان میں سال کا آخری سورج ڈوب گیا، لوگوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا
پاکستان میں سال کا آخری سورج ڈوب گیا، مختلف شہروں میں عوام نے سال کے آخری سورج کےغروب ہونے کے مناظر دیکھے اور انہيں کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔