Categories
Breaking news

دانتوں کے علاج کا بہانہ ،آئرلینڈ کے سیاح بڑی تعداد میں اسپین کے جزیرہ ٹینرائف کا رخ کرنے لگے

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(ڈاکٹرقمرفاروق)آئرلینڈ کے سیاح بڑی تعداد میں اسپین کے جزیرہ ٹینرائف کا رخ کرنے لگے۔ تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے تعطیلات کے دوراں گھومنے پھرنے پر پابندی ہے۔ مسافروں نے اس کا حل یہ نکالا گیا ہے کہ دانتوں کے علاج کا بہانہ کرکے بکنگ کرنے لگے۔ واضح رہے کہ حالیہ کورونا وائرسے متعلق ضوابط میں صحت اور علاج کی غرض سے آنے والے سمندر پار مسافروں کو اجازت دی گئ تھی۔
ذرائع کے مطابق چالیس فیصد افراد صحت کی بنیاد پر سیر سپاٹے کو نکلے تھے۔ کمشنر دریو حریث کا کہنا تھا کہ مسافروں کومتنبہ کیا گیا ہے کہ اگر کوئی چیک اپ جھوٹ نکلا تو ان کو 2000 یورو تک جرمانہ ادا کرنا پڑے گا، اس کے بعد تعداد میں کافی کمی آئی ہے اور بہت سارے سیاح واپس لوٹ گئے ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *