
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے دارالامانوں کو معاشرے کے حقیقی عکاس قرار دیدیا۔
لاہور کے دارالامان کے دورے کے موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اظہار خیال کیا اور کہا کہ دارالامان ہمارے معاشرے کی حقیقی تصویر پیش کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دارالامان میں اکثریتی خواتین گھریلو تشدد کا شکار ہیں، یہاں گھریلو ناچاقی کی شکار خواتین مقیم ہیں۔
فردوس اعوان اس موقع پر اپوزیشن قیادت کو بھی ہدف تنقید بنایا اور حزب اختلاف کی بڑی جماعتوں میں موجود اختلافات پر بھی بات کی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پلوشہ خان نے ن لیگ پر عمران خان کو مضبوط کرنے کا الزام لگادیا
پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) پر عمران خان کو مضبوط کرنے کا الزام لگادیا۔
-
لاہور میں ماسک نہ پہننے والوں کو پکڑ کرتھانے میں بند کر دیا جائے گا،کمشنر لاہور
کمشنر لاہور محمد عثمان کا کہنا ہے کہ ماسک نہ پہننے والوں کو چھ ماہ کی قید ہوسکتی ہے، جبکہ ماسک نہ پہننے پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔
-
ایک سے 10 برس کی عمر کے بچے کورونا میں مبتلا ہونے لگے
اسلام آبادمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6ہزار 601, ٹیسٹ کیے گئے، 709 کیس رپورٹ ہوئے ، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 10.7 فی صد ہوگئی، ایک سے دس سال کی عمر کے بچوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔
-
کورونا میں اضافہ، پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کا سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان
پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں۔
-
پیپلز پارٹی نے سیاسی پختگی کا مظاہرہ کیا ہے، شہزاد اکبر
سوشل میڈیا پر دیئے گئے بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے موروثی قیادت کی ناپختگی کی وجہ سےخود کو کونے میں پہنچا لیا ہے۔
-
جعلی راجکماری نے زرداری پر غصہ نکالنے کے بجائے وزیراعطم عمران خان کو نشانہ بنا رکھا ہے، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج بھی جعلی راج کماری نے آصف زرداری پر غصہ نکالنے کے بجائے عمران خان کو نشانہ بنا رکھا ہے۔
-
پیپلز پارٹی نے جو کیا اس پر ہمیں دکھ ہے، احسن اقبال
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیں دکھ دیا،اس نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) سے ہٹ کر الگ اتحاد بنالیا ہے۔
-
سمندر میں کوڑا کرکٹ پھینکنے سے آبی حیات پر منفی اثرات پڑ نے لگے
ڈائریکٹر ماحولیات بلوچستان عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ کچھوا سبز کچھوے کی نسل کا ہے، کچھوا آئی یو سی این کی سرخ فہرست میں شامل ہے۔
-
ملکی شخصیات کے اسلحہ لائسنس: وزیراعظم نے سمری وفاقی کابینہ بھیجنے سے روک دی
وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو اہم ملکی شخصیات کو ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس جاری کرنے سے متعلق سمری وفاقی کابینہ کو بھیجنے سے روک دیا ہے۔
-
ن لیگ کاسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا امیدوار متنازع تھا : بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا اتحاد برقرار رکھنا چاہتا ہوں، نون لیگ کا اپوزیشن لیڈر کا امیدوار متنازع تھا۔
-
شیری رحمان کی چیئرمین ایچ ای سی کو ہٹانے کی مذمت
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے چیئرمین ایچ ای سی کو ہٹانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ اور تعلیم کا جنازہ نکالا جا رہا ہے
-
جے یو آئی کے تمام دھڑے ختم کرکے انٹرا پارٹی الیکشن کرائے جائیں: حافظ حسین احمد
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے تمام دھڑے ختم کرکے انٹرا پارٹی الیکشن کرائے جائیں، جے یو آئی کو بھی موروثی جماعت بنانے کی کوشش کی گئی، مولانا فضل الرحمان کو صدارتی الیکشن لڑنے سے منع کیا تھا ، پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر گیا ہے،مولانا فضل الرحمان فوری طور پر جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی طرف لوٹیں۔
-
پی ڈی ایم سینیٹ اور ضمنی الیکشن کیلئے تیار نہیں تھی: شہلا رضا
سندھ وزیر برائے ترقی نسواں سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سینیٹ اور ضمنی الیکشن کے لیے تیار ہی نہیں تھی بلکہ ہمارے کہنے پر الیکشن میں حصہ لیا۔
-
اسٹیٹ بینک سے متعلق بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کی جائے گی، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک سے متعلق بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کی جائے گی۔
-
پہلی بار دیکھا اپوزیشن لیڈر کو باپ نے ووٹ دیا، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار دیکھا سینیٹ میں لیڈر آف اپوزیشن سرکاری ارکان سے مل کر بنا، سینیٹ میں چھوٹے سے فائدے اور عہدے کے لیے بی اے پی سے ووٹ لیا گیا، افسوس کہ چھوٹے سے عہدے کے لیے اپوزیشن کی جدوجہد کو نقصان پہچایا۔
-
بلوچستان میں وفاقی اداروں کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
بلوچستان میں وفاقی اداروں کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم عمران ضان کو پیش کردی، گورنر بلوچستان نے وفاقی اداروں کی کارکردگی رپورٹ ارسال کی۔