
داود میں گھوسٹ قرار دے کر معطل کیے گئے اساتذہ 2 روز بعد ہی بحال کردیے گئے۔
دادو میں 2 گھوسٹ اساتذہ کو 2 روز قبل معطل کیا گیا تھا، سیکریٹری تعلیم غلام اکبر لغاری نے اساتذہ کی بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) غلام سرور نے امتیاز لوند اور غازی جمالی کے خلاف محکمانہ کارروائی کی۔
کارروائی پر اساتذہ نے ڈی ای او افسر کو دھمکیاں دیں اور ہراساں کیا، ڈی ای او کی شکایت پر سیکریٹری تعلیم نے اساتذہ کو معطل کیا تھا۔
دوسری طرف سیکریٹری تعلیم غلام اکبر لغاری اور ڈی ای او غلام سرور کے سمجھوتے سے متعلق بیانات سامنے آئے ہیں، جن میں تضاد پایا جاتا ہے۔
غلام اکبر لغاری کے مطابق ڈی ای او اور اساتذہ کے درمیان سمجھوتا ہوگیا ہے جبکہ غلام سرور کا کہنا ہے کہ کوئی سمجھوتا نہیں ہوا، نہ ہی کسی کو معاف کیا۔
ڈی ای او نے مزید کہا کہ مجھےنہیں پتا یہ سب کیسے ہوا اور کیسے اساتذہ کو بحال کیا گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
254ویں کور کمانڈرز کانفرنس، دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق لڑنے کا عزم
کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کی۔
-
عمران خان استعفیٰ دیں بہانہ کیوں بنا رہے ہیں؟ مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ نا لائق اور فارن ایجنٹس کی سلیکٹڈ حکومت اپریل 2022 تک مسلط تھی، امپورٹڈ ٹولہ اور فارن ایجنٹ کو پارلیمان سے اُٹھا کر باہر پھینک دیا ہے۔
-
پاکستان میں 22 کمپنیوں کو الیکٹرک بائیک بنانے کا لائسنس دے چکے، وزارت صنعت و پیداوار
وزارت صنعت و پیداوار نے کابینہ اجلاس میں بتایا کہ پاکستان میں 22 کمپنیوں کو الیکٹرک بائیکس بنانے کےلیے لائسنسز جاری کیے جاچکے ہیں۔
-
وزیراعظم پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 4 ارب 9 کروڑ سے زائد کی گرانٹ منظور
وفاقی کابینہ اجلاس میں یوٹیلٹی اسٹور کے ذریعے سستا آٹا پروگرام 30 جون تک جاری رکھنے کی منظوری دی گئی۔
-
فواد کی شہباز شریف کے دوست سے مبینہ گفتگو سامنے آگئی
آڈیو میں فواد چوہدری ذوالفقار احمد سے بھیجے گئے پیغام پر کہہ رہے ہیں کہ سیاسی جماعتیں آپس میں بات کریں، ہر وقت ہم فوجیوں کو دیکھتے رہتے ہیں کہ یہ اب کیا کریں گے۔
-
توانائی میں کفایت شعاری اپنانا ضروری ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم توانائی سے متعلق کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔
-
ہیلی کاپٹر استعمال کا بل دوبارہ آیا تو پھر واپس ہوگا، گورنر کے پی کے
گورنر خیبر پختونخوا نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ اسمبلی واپس آجائیں۔
-
وزیراعظم کا شاہ بحرین سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم نے شاہ بحرین کو 9 جنوری کو جینیوا میں ہونے والی موسمیات کانفرنس سے متعلق آگاہ کیا۔
-
کراچی: حسین آباد میں فائرنگ سے ایم کیو ایم لندن کا کارکن جاں بحق
کراچی وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا احسن آباد میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایم کیو ایم لندن کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے۔
-
استعفوں پر مشاورت: عمران خان نے پارٹی کی مرکزی قیادت کو بلالیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر مشاورت کےلیے پارٹی کی مرکزی قیادت کو طلب کرلیا۔
-
لاہور ہائیکورٹ: کرپشن، اختیارات سے تجاوز اور مس کنڈکٹ پر ماتحت عدلیہ کے 3 ججز برطرف
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی زیر صدارت انتظامی کمیٹی نے کریشن، اختیارات سے تجاوز اور مس کنڈکٹ پر 3 ججز کو ملازمت سے برطرف کردیا۔
-
ڈیم فنڈز کے معاملے پر پی اے سی کا چیف جسٹس کو خط لکھنے کا فیصلہ
آڈیٹر جنرل پاکستان نے شکوہ کیا کہ ڈیم فنڈ میں جمع ہونے والے پیسوں کا ریکارڈ نہیں دیا جا رہا۔
-
عمران خان اور ان کے ساتھی ماضی کا حصہ بن جائیں گے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران کا الیکشن کا بیانیہ یہ ہے کہ فوج ان کی مدد کرے وہ چاہتے ہیں کہ آئین توڑ کر زبردستی ان کو پھر سے وزیراعظم بنائیں۔
-
مولانا طارق جمیل کینیڈا میں روبصحت ہیں، خاندانی ذرائع
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے خاندانی ذرائع نے اُن کے روبصحت ہونے کی تصدیق کردی۔
-
امیر مقام کی فردوس جمال کے گھر آمد، علاج کیلئے ایک کروڑ کا چیک پیش کیا
مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ آج اپنے دوست فردوس جمال کے گھر عیادت کیلئے آیا ہوں۔
-
وفاقی کابینہ کا امن و امان پر سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار
وفاقی کابینہ نے ملک میں امن اور امان کی صورتحال پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔