
سندھ کے ضلع دادو میں مختلف علاقوں میں پاگل کتوں نے 20 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا۔

کراچی: کتے نے 7 سالہ بچے کو کاٹ لیا
کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے علاقے 13 ڈی میں ایک پاگل…

اسپتال ذرائع کے مطابق دادو میں کتوں کے کاٹنے کے حادثات مختلف علاقوں میں پیش آئے ہیں۔
24 گھنٹوں کے دوران ضلع دادو میں پاگل کتوں نے 20 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا ہے۔
x
Advertisement
یہ بھی پڑھیے
- کتوں کے کسی بھی شخص کے کاٹنے پر میونسپل افسر کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے، سندھ ہائیکورٹ
- کراچی: عزیز آباد میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 3 افراد زخمی
کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال دادو منتقل کر دیا گیا ہے، متاثرہ افراد میں 5 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سنتھیا اور رحمٰن ملک نے مقدمات واپس لے لیئے، درخواستیں منظور
امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی اور سابق وزیرِ داخلہ و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما رحمٰن ملک کی ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کے اندراج کی درخواستیں واپس لینے کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان: بس میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں ملتان سے پشاور جانے والی بس میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
نوشہرہ: 2 کلاشنکوفوں سے گھنٹوں فائرنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار
خیبر پختون خوا کے ضلع نوشہرہ میں نوجوان 2 کلاشنکوفیں تھامے کئی گھنٹوں تک ہوائی فائرنگ کرتا رہا۔
-
وزیراعلیٰ کا سابق کمشنر کوئٹہ کیخلاف انکوائری کا حکم
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سریاب روڈ کوئٹہ کی تعمیر کے منصوبے پر عمل درآمد میں غیر ضروری تاخیر پر سابق کمشنر کوئٹہ کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
-
بہاول نگر: شادی شدہ خاتون کا زہر پلا کر قتل
پنجاب کے ضلع بہاول نگر میں ایک شخص نے شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا۔
-
پچھلے 10سالوں میں گیس پیداوار پر توجہ نہیں دی گئی، ندیم بابر
-
رپورٹر ولی خان بابر کو بچھڑے 10 برس بیت گئے
-
براڈ شیٹ کے حق میں آیا فیصلہ پبلک کیا جائے، شاہد خاقان عباسی
-
کے ٹو سر کرنے کی مہم، متعدد کوہ پیما کیمپ 2 پہنچ گئے
کوہ پیما آئندہ 2 روز میں کیمپ فور تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
-
اسامہ ستّی کو پولیس نے باقاعدہ منصوبہ بندی اور گھیر کر قتل کیا، رپورٹ
رپورٹ کے مطابق اسامہ پر ڈکیتی کا الزام ثابت نا ہو سکا، نا اس کے پاس اسلحہ تھا مگر یہ ثابت ہو گیا کہ پولیس ہر صورت اسے قتل کرنا چاہتی تھی۔
-
چینی کی درآمد پر ٹیکس کم کرنے کی سمری تیار
حکومت کی چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے خام چینی بھی درآمد کرنے کی تجویز بھی سمری میں شامل ہے
-
ریفرنس پر نیب کو مبارکباد، عدالت میں اپنا دفاع کروں گا، سلیم مانڈوی والا
سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ شکر ہے میرے بیانات کے بعد نیب نے ریفرنس تو دائر کیا۔
-
اسلام آباد کے تمام تھانوں میں محرر تبدیل کرنے کا فیصلہ
ترجمان کے مطابق ٹیسٹ انٹرویو میں پاس افسران کو قابلیت کی بنیاد پر تعینات کیا جائے گا، جبکہ ان پاس امیدواروں کو تعیناتی سے قبل پولیس ٹریننگ اسکول میں تربیت دی جائے گی
-
بلوچستان: محکمہ مواصلات میں غیر قانونی بھرتی، 361 ملازمین 10 برس بعد فارغ
بلوچستان کے محکمہ مواصلات اور تعمیرات نے 361 ملازمین برطرف کردیے ہیں اور اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
-
کوئٹہ: گھر پر دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ کے علاقے بروری کلی ابراہیم زئی میں گھر پر دستی بم حملہ کیا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو نوٹس بھیج دیا
شہزاد اکبر کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مریم اورنگزیب کےالزامات شہزاد اکبرکوفعال کردارنبھانےسے روکنےکی کوشش ہیں۔