
دادو کے علاقے میہڑ میں آتشزدگی سے متاثرہ افراد کے امدادی چیک کیش نہ ہونے کی بڑی وجہ کے تدارک میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔
میہڑ میں آتشزدگی کے دوران متاثرین کے شناختی کارڈ جلنے کی وجہ سے انہیں چیک کیش کرانے میں مشکلات کا سامنا تھا۔
اس حوالے چیئرمین نادرا نے ڈپٹی کمشنر دادو اور ڈی جی نادرا سکھر سے رابطہ کیا ہے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ متاثرہ گاؤں میں فوری موبائل وینز بھیجی جائیں اور انگھوٹوں کے نشانات لےکر شناختی کارڈ بنائے جائیں۔
چیئرمین نادرا نے ہدایات میں کہا کہ تمام متاثرین کو بلامعاوضہ اور عید سے پہلے شناختی کارڈ بناکر دیے جائیں گے۔
دادو کے دیہات میں لگی آگ سے متاثرہ افراد کو وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے مالی امداد کے چیک دیے گئے تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
وزیراعظم ذاتی خرچ پر سعودی عرب جارہے ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ذاتی خرچ پر سعودی عرب جارہے ہیں۔
-
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 23 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیے
اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، ممبران صوبائی اسمبلی کو 6 مئی کے لیے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔
-
کراچی: سیاسی رہنماؤں کی آواز میں فراڈ کیلئے وائس کلوننگ سافٹ وئیر کا استعمال
کراچی میں سافٹ ویئر کے ذریعے وائس کلوننگ کرکے فراڈ کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے برآمد موبائل فون میں وائس کلوننگ سافٹ ویئر موجود تھا۔
-
سعود آباد سے لاپتا نمرہ کاظمی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
ب فارم کے مطابق نمرہ کاظمی کی تاریخ پیدائش 6 جنوری2008 ہے، ب فارم کے مطابق نمرہ کاظمی کی عمر 14 سال ہے۔
-
بلاول نے سی ای سی اجلاس بلالیا، نواز شریف سے ملاقات پر اعتماد میں لیں گے
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے جو بجلی پیدا کی وہ کہاں گئی؟ سننے میں آیا ہے کہ فرح خان کو ڈھائی سو کنال زمین دی گئی ہے۔
-
دعا زہراکے نکاح پر درج پتہ غلط نکلا
جیو نیوز کی ٹیم نکاح نامہ پر درج لڑکے کے ایڈریس پر پہنچ گئی، پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود ہے، درج پتہ پر حافظ غلام مصطفے نام کا کوئی نکاح خواں نہیں ہے۔
-
کراچی سے لاپتہ ہوئی نمرہ کاظمی کا نکاح نامہ سامنے آگیا
مبینہ نکاح نامہ کے مطابق کراچی کی نمرہ کاظمی کا نکاح تونسہ میں18اپریل کو کر وایا گیا۔
-
دعا کے والد اب تک لڑکی کے نکاح سے لاعلم ہیں
انہوں نے کہا کہ دعا ابھی صرف چودہ سال کی ہے میری شادی 2005 میں ہوئی تھی ۔
-
دعا زہرہ کے پولیس کو ملنے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے، ڈی آئی جی آپریشن
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کو کراچی پولیس نے لڑکی کا نکاح نامہ فراہم کیا، پولیس نکاح نامے پر ایڈریس سے لڑکی کو تلاش کر رہی ہے۔
-
دعا زہرہ کا نکاح کب ہوا؟ اس کی عمر کیا لکھوائی گئی؟
والدین کےمطابق دعا زہرہ کراچی سے 16 اپریل 2022 کو لاپتہ ہوئی تھی، نکاح نامے کے مطابق دعا کا مہر 50 ہزار روپے رکھا گیا ہے۔
-
18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق قانون کیا کہتا ہے؟
چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ 2013 کی خلاف ورزی کی سزا 2 سال اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہے۔
-
بولان میل مال گاڑی سے ٹکرا گئی، متعدد مسافر زخمی
پیرو کنڑی کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کوئٹہ سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔
-
18 سال سے کم عمر بچے کا نکاح سندھ کے قانون کے مطابق غیرقانونی ہے، شہلا رضا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ 18 سال سے کم عمر بچے کا نکاح سندھ کے قانون کے مطابق غیرقانونی ہے
-
سعود آباد سے لاپتہ نمرہ نے نکاح کرلیا
کراچی کے علاقے سعود آباد سے لاپتہ نمرہ نے نکاح کرلیا۔
-
کے الیکٹرک کو پوری بجلی مل رہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کے الیکٹرک سے بات کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو پوری بجلی مل رہی ہے، جن علاقوں سے کے الیکٹرک کی ری کوری پوری نہیں وہاں لوڈشیڈنگ ہوگی۔
-
اللّہ کا شُکر ہے، دُعا زہرہ مل گئی: حنا پرویز بٹ
کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ کی لاہور سے ملنے کی اطلاع پر مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔