
صوبۂ سندھ کے ضلع دادو میں بارش کے باعث بھینسوں کے باڑے کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
واقعہ دادو کے علاقے فرحان کالونی میں پیش آیا جہاں واقع بھینسوں کے باڑے کی چھت گر گئی۔
چھت کے ملبے میں دب کر 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
Table of Contents
بارش سے مختلف شہروں میں حادثات، 8 افراد جاں بحق
ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کے بعد چھت اور دیواریں گرنے سمیت مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔
لاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کے مطابق پانچوں افراد باڑے میں سوئے ہوئے تھے کہ بارش کے باعث چھت منہدم ہو گئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ: گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق
صوبۂ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کےنواحی گاؤں میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے گھر میں موجود 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کراچی: صبح بارش رک گئی، موسم سرد، پانی سڑکوں پر جمع
کراچی میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش ہوئی تاہم صبح ہونے پر بارش کا سلسلہ رک گیا، شہر بھر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم سرد ہو گیا۔
-
پنجاب سے اغواء 2 لڑکیوں کو ملزمان کراچی چھوڑ کر فرار
پولیس حکام کے مطابق دونوں لڑکیوں نے اپنا نام عائشہ بی بی اور طاہرہ بی بی بتایا، لڑکیوں کو 27 دسمبر 2021 کو خیرپور ٹامیوالی میں گھر سے اغواء کیا گیا تھا۔
-
بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ داخل ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات نے ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کی نئی وارننگ بھی جاری کردی ہے۔
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش شروع
کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش شروع ہو گئی ہے۔ جس کے بعد چند علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔
-
کراچی میں تیز بارش، جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری
کراچی میں تیز بارش کے باوجود سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے جس کا آج چھٹا روز شروع ہوگیا ہے۔
-
فارن فنڈنگ کیس: آئندہ سماعت میں کچھ سامنے نہیں آنے والا، فرخ حبیب
آج کی رپورٹ نے اکبر ایس بابر کے دعوؤں کو اڑا کر رکھ دیا، وزیر مملکت
-
جہلم: غیرت کے نام پر دوست کے ساتھ مل کر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
جہلم میں غیرت کے نام پر بھائی نے دوست کے ساتھ مل کر بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔
-
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کی بیرون ملک مقیم پاکستانی صحافیوں کو سال نو کی مبارکباد
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس IAPJ کے عہدیداران اور ممبران نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانی صحافیوں کو سال نو کی مبارکباد دی ہے۔
-
رپورٹ میں پی ٹی آئی کی غیرقانونی فنڈنگ کی تصدیق ہوئی ہے، اکبر ایس بابر
کوئی تباہی پر جشن منانا چاہتا ہے تو میں اور آپ روکنے والے کون ہوتے ہیں، بانی رہنما تحریک انصاف
-
ایم کیو ایم ظالمانہ اقدامات پر عمل نہیں ہونے دے گی، کنور نوید
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے ظالمانہ اور لوٹ مار پر مبنی بلدیاتی نظام سندھ پر مسلط کیا، ایم کیوایم ظالمانہ اقدامات پر عمل نہیں ہونے دے گی۔
-
کراچی سے اغوا ہونے والا 7 سال کا بچہ چکوال سے بازیاب
کراچی سے اغوا ہونے والا 7 سال کا بچہ چکوال سے بازیاب کرالیا گیا۔ راولپنڈی سے آر پی او اشفاق خان کے مطابق سرچ آپریشن میں جہلم اور چکوال پولیس کی ٹیموں نےحصہ لیا۔
-
مریم نواز، پرویز رشید کی مبینہ آڈیو لیک میں تنقید پر تجزیہ کاروں کا ردِعمل آگیا
مریم نواز اور پرویز رشید کی مبینہ گفتگو میں رپورٹ کارڈ کے تجزیہ کاروں پر تنقید کی گئی اور پرويز رشید کی جانب سے نازیبا الفاظ بھی استعمال ہوئے تھے۔
-
آفاق احمد کا فاروق ستار کا نام پیغام
مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کا وفد، تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائش گاہ پی آئی بی کالونی پہنچا۔
-
وزیراعظم کراچی میں بجلی کے نرخ بڑھنے کا نوٹس لیں، ایم کیو ایم
بے تحاشہ مہنگائی کے وجہ سے عوام اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہیں، رابطہ کمیٹی
-
بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش کے بعد پاک فوج کی امدادی کارروائیاں
آئی ایس پی آر کے مطابق پسنی، سربندر، نیگور اور جیوانی میں بارش کے متاثرین کو غذائی اشیا اور شیلٹر فراہم کیا گیا۔