
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ضلع دادو کے گاؤں فیض محمد دریانی چانڈیو کے متاثرین آتشزدگی میں امدادی چیک تقسیم کیے۔
این ڈی ایم اے کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں دادو کے گاؤں میں تیز ہواؤں کے باعث آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا کہ آگ لگنے کے واقعے میں 8 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے تھے جبکہ 75 گھرانے متاثر ہوئے تھے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے آگ سے متاثرہ گھرانوں کیلئے ایک کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان کیا تھا۔
این ڈی ایم اے نے پی ڈی ایم اےسندھ اورضلعی انتظامیہ دادوکی معاونت سے متاثرہ گھرانوں میں چیک تقسیم کیے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کراچی: لیاری کی دکان میں سلنڈر دھماکا، متعدد زخمی
کراچی کے علاقے لیاری کی ایک دکان میں گیس سلنڈر کا زور دار دھماکا ہوا ہے۔
-
لاہوریوں کو لوڈشیڈنگ میں عارضی ریلیف مل گیا
لاہور کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ میں عارضی ریلیف مل گیا، لیسکو کا بجلی کوٹہ بڑھا دیا گیا، جس سے شارٹ فال میں کمی ہوئی ہے
-
ایک ہفتے میں کراچی سے دوسری لڑکی لاپتہ
کراچی کے علاقے ملیر اور ملحقہ علاقے سے ایک ہفتے کے دوران دوسری لڑکی کے لاپتہ ہونے کی تصدیق ہو گئی۔
-
نیازی کی ناتجربہ کاری کا خمیازہ ملکر بھگتنا پڑے گا، شہزاد سعید چیمہ
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن شہزاد سعید چیمہ کا کہنا ہے کہ نیازی اینڈ کمپنی کی ناتجربہ کاری کا خمیازہ ملکر بھگتنا پڑے گا
-
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی حالت بتدریج بہتر
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا علاج لاہور کے سروسز اسپتال میں جاری ہے تاہم اب ان کی حالت بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔
-
بھارت مقبوضہ کشمیر میں سازش کررہا ہے، سردار تنویر الیاس
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں سازش کررہا ہے، بھارتی سرکار استصواب رائے اپنے حق میں کرنا چاہتی ہے
-
دُعا زہرہ کیس کی ہر زاویے سے تفتیش جاری ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے اور پولیس کی جانب سے دُعا زہرہ کیس کی تفتیش جاری ہے۔
-
اسلام آباد، حریت کانفرنس کے زیراہتمام بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر پر کل جماعتی حریت کانفرنس نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا
-
کرتار پور راہداری پر بھارتی پروپیگنڈا سختی سے مسترد کرتے ہیں: دفترِ خارجہ
دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کرتار پور راہداری سے متعلق بدنیتی پر مبنی بھارتی پروپیگنڈا سختی سے مسترد کر دیا۔
-
مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتا دی
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتا دی۔
-
عمران خان کی اسلام آباد کیلئے کال دنیا کو حیران کر دے گی: شیخ رشید
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ قوم یاد رکھے، عمران خان کی اسلام آباد کے لیے کال دنیا کو حیران کر دے گی۔
-
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی نہ آسکی
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کوئی کمی نہ آسکی، کئی کئی گھنٹوں تک بجلی کی بندش نے پنکھے روک دیئے جبکہ شدید گرمی میں سحر و افطار مشکل ہوگیا
-
بلوچستان بلدیاتی الیکشن، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا دوسرا روز
بلوچستان کے32 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج دوسرا روز ہے، کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل کل بھی جاری رہے گا۔
-
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، ہزاروں لیٹر جعلی مشروبات برآمد
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے پشاور اور مردان میں جعلی مشروبات کے خلاف کارروائیاں کی گئیں
-
کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے
-
مدینہ منورہ: رمضان میں ابتک 1 کروڑ 40 لاکھ زائرین آ چکے
مدینہ منورہ میں رمضان کے آغاز سے اب تک 1 کروڑ 40 لاکھ زائد زائرین اور نمازی آچکے ہیں۔