
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
سوات، پشاور، نوشہرہ، شب قدر، مہمند، باجوڑ، لوئردیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
مالاکنڈ اور اس کے گرد و نواح، ایبٹ آباد اور چترال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
فیصل آباد: ڈرم سے ملنے والی 2 لڑکیوں کی لاشوں کا معمہ حل
پولیس نے مقتول لڑکیوں کے موبائل فون ڈیٹا کی بنیاد پر تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ، جس میں سے ایک نے اعتراف جرم کرلیا ۔
-
آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق پٹرول کی قیمت بڑھانی ہے، مزمل اسلم
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزمل اسلم نے کہا کہ پچھلے6 ماہ میں جتنی مہنگائی ہوئی اس کا جائزہ لینا ہوگا۔
-
پشاور سے شارجہ کی قومی ایئرلائن کی فلائٹ کئی گھنٹے تاخیر کے بعد روانہ
قومی ایئر لائن (پی اے آئی) کی پشاور سے شارجہ کی فلائٹ کئی گھنٹے کی تاخیر کے بعد روانہ ہوگئی۔
-
سرینا عیسیٰ کا وزارت داخلہ کو خط، گھر میں گھس کر باز پرس کرنے والوں کا ذکر
خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ اہلکاروں نے 4 صفحات دیے اور ذاتی معلومات طلب کیں، دستاویزات پر کسی ادارے کا نام درج نہیں تھا۔
-
منی بجٹ مسترد، کرپٹ حکمران کیخلا ف اعلان جنگ کرتے ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکومت کا منی بجٹ مسترد کرتے ہوئے کرپٹ حکمرانوں کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔
-
لاکھوں روپے کی غیرقانونی یوریا کھاد افغانستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ترجمان ایف بی آر اسد طاہر جپہ کا کہنا ہے کہ ٹرک پر لدے کھاد کے 480 غیر قانونی تھیلوں کی براستہ چمن افغانستان اسمگلنگ کوشش کی گئی۔
-
بیروزگاری سندھ میں زیادہ یا خیبرپختونخوا میں؟ شازیہ مری نے اعداد و شمار پیش کردیے
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے سندھ اور خیبرپختونخوا میں بیروزگاری کے اعداد و شمار پیش کردیے۔
-
مولانا طارق جمیل کا نئے سال کے موقع پر پیغام
مولانا طارق جمیل نے کہا کہ میری آپ سے گزارش ہے کہ نئے سال کی ابتداء گانے بجانے اور شراب کی بجاۓ نیکی اور خدمت کے ساتھ کی جاۓ۔
-
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے۔
-
صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی
صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نےخود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔
-
پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کی سرکاری اراضی پر قبضہ
سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈولپمنٹ جاوید اختر محمود کا کہنا ہے کہ پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کی سرکاری اراضی پر قبضہ ہو گیا ہے
-
لیہ میں کراچی کی پولیس پارٹی پر حملہ، گرفتار ملزم چھڑا لیا
کراچی کی پولیس پارٹی پر پنجاب کے ضلع لیہ میں مسلح افراد نے حملہ کر کے گرفتار ملزم کو چھڑا لیا۔
-
وزیرِ اعظم عمران خان کا عالمی اسکالرز کیساتھ مکالمہ
وزیرِ اعظم عمران خان کا عالمی مذہبی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ ہوا ہے۔
-
سابق ڈی جی FIA بشیر میمن کی حفاطتی ضمانت منظور
سندھ ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی 15 دن کے لیے حفاطتی ضمانت منظور کر لی۔
-
60 سال سے جاری زمین کے تنازع کا فیصلہ سُنادیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے 60 سال سے جاری زمین کے تنازع کا فیصلہ سنادیا، 120 کنال اراضی 1962ء کے نرخ پر خریدنے کی درخواست خارج کردی
-
بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والوں کو سخت سزا دلوائی جائے گی، شہباز گِل
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا نے نون لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔