Categories
Breaking news

خیبر پختونخوا: کورونا سے 2 افراد کا انتقال، 251 نئے مریضوں کی تشخیص

Advertisement
خیبر پختونخوا میں آج کورونا سے 2 افراد کا انتقال، 251 نئے مریضوں کی تشخیص

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 2 افراد کا انتقال ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبہ میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1305 ہوگئی۔

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 251 کیسزرپورٹ ہوئے۔ صوبہ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 41 ہزار 723 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 168مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ صوبہ میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 38 ہزار 694 ہوگئی ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

یہ بھی پڑھیے

محکمہ صحت نے کہا کہ پشاور شہر میں کورونا کیسز کی تعداد 15 ہزار 535 تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا سے شہر میں اب تک 614 افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران126 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *