Categories
Breaking news

خیبر پختونخوا، خواجہ سراؤں کو فرسٹ ایڈ کی تربیت

خیبرپختونخوا، خواجہ سراؤں کو فرسٹ ایڈ کی تربیت

پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا کی جانب سے خواجہ سراؤں کو فرسٹ ایڈ کی تربیت دے جارہی ہے۔

ترجمان ہلال احمر خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے خواجہ سراؤں کی تربیت مکمل کرلی گئی ہے۔

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کی پولیس میں بھرتی

پاکستان میں پہلی بار راولپنڈی کے خواتین پولیس اسٹیشن میں ایک خواجہ سرا کو بطور پولیس افسر بھرتی کرلیا ہے۔

اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خواجہ سراؤں کی اسلامی تعلیم کے لیے مدرسے کا آغاز کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *