Categories
Breaking news

خیبرپختونخوا میں گرمی کی لہر کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

 خیبرپختونخوا میں گرمی کی لہر کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

خیبرپختونخوا میں گرمی کی لہر کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے، اعلامیے کے مطابق گرمی کی وجہ سے اس ہفتے جمعہ اور ہفتہ کو پرائمری اسکول بند رہیں گے۔

سیالکوٹ کے اسکول میں لوڈشیڈنگ سے طالب علم بےہوش

ریسکیو ذرائع کے مطابق سیالکوٹ گورنمنٹ ہائی اسکول میں گرمی کی شدت کے باعث ساتویں جماعت کے طالبعلم کی حالت غیر ہوگئی۔

اعلامیہ کے مطابق ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکول میں 7 بجے سے صبح 10 بجے تک تدریس ہوگی۔

اعلامیہ کے مطابق میٹرک اورانٹر کے طلباء کوصرف وہی مضامین پڑھائے جائیں جس کے امتحان ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *