Categories
Breaking news

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے چھاپے اور جرمانے

Advertisement

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے چغل پورہ میں گودام پر چھاپے کے دوران 10 ہزار لیٹر زائد المعیاد جوس برآمد کرتے ہوئے مالکان کے خلاف بھاری جرمانہ عائد کردیا ۔خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ڈائریکٹر طلعت فہد کی سربراہی میں چغل پورہ میں گودام پر چھاپے کے دوران زائد المعیاد جوس برآمد کیا۔فوڈ سیفٹی ٹیم نے گودام سے زائد المعیاد کیچ اپ بھی برآمد کیے اور مالکان کے خلاف بھاری جرمانہ عائد کردیا ۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *